دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

کلام العلامۃ علی القاری علیہ رحمۃ الباری فانہ جمع مااتی بہ المثبتون وزاد ونذکر فی خلالہ مافتح اﷲ تعالٰی علینا من وجوہ اختلالہ قال رحمہ اﷲ تعالٰی قد عــــــہ اختلف العلماء فی التاویل فمنھم من یقول المراد منہ نفی ذٰلك وابطالہ علی مایدل علیہ ظاھرالحدیث وھم الاکثرون ومنھم من یری انہ لم یرد ابطالھا فقد قال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرمن المجذوم فرارك من الاسد[1] اقول: ارادۃ الابطال ھو الظاھر کما اقربہ وماذکر لایصلح صارفا لہ لما علمت من وجوہ التاویل،قال وقال صلی اﷲ تعالٰی

جو ان لوگوں کے مذہب کے رَد کرنے کے لئے(واضح)نص ہے۔ہمیں یہاں ملاعلی قاری رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ کا کلام ذکرکرنا چاہئے کیونکہ اہل اثبات جوکچھ لائے ہیں اس سب کو بمع اضافہ انہوں نے یکجاکیاہے اور ان کی خلل پذیروجوہات کے بارے میں جو اﷲ تعالٰی نے ہم پرمنکشف فرمائیں اس دوران ہم ان کابھی ذکرکریں گے۔چنانچہ ملاعلی قاری رحمۃ اﷲ علیہ نے ارشاد فرمایا اہل علم کا اس مسئلہ کی تاویل میں اختلاف ہے ان میں بعض وہ ہیں جو فرماتے ہیں اس سے نفی اور اس کا ابطال مرادہے اس بناپرکہ ظاہرحدیث اس پردلالت کرتی ہے،اور وہ اہل علم اکثریعنی(کثیرتعداد میں ہیں اور کچھ دوسرے وہ ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ بطلان(تعدیہ)مراد نہیں کیونکہ حضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا"جذامی سے ایسے بھاگوجیسے شیرسے بھاگتے ہو"۔ اقول:(میں کہتاہوں)ارادہ ا بطال ہی ظاہر ہے جیسا کہ خود موصوف نے اس کا اقرار کیا اور جوکچھ(اس کے خلاف)ذکرکیاگیا وہ اس کے لئے دافع نہیں جیسا کہ وجوہ تاویل سے تمہیں معلوم ہوگیا،

علامہ موصوف

 

عــــــہ:ھذا کلہ کلام التورپشتی سوی مازاد من شرح المنحۃ ۱۲منہ

یہ سب تورپشتی کاکلام ہے ماسوائے اس چیز کے جو شرح المنحہ سے زائد کیاہے ۱۲منہ(ت)

 


 

 



[1] مرقاۃ المفاتیح شرح المشکوٰۃ کتاب الطب والرقی باب الفال والطیرۃ مکتبہ حبیبیہ کوئٹہ ۸/ ۳۴۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن