دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

طاعون سے فرارگناہ کبیرہ ہے۔

۲۸۷

فرارعن الطاعون کواحسن سمجھنے والا اگراحادیث تحریم سے باخبرہے توصریح گمراہ ہے۔

۲۹۱

طاعون سے بھاگنے والا ایساہی ہے جیسے جہاد میں کافروں کے مقابلے سے بھاگنے والا۔

۲۸۷

جس امر میں رائے اور اجتہاد کو دخل نہ ہو اس میں قول صحابی دلیل قول رسول ہے۔

۲۹۲

جہاد میں کفار کی پیٹھ دے کربھاگنے والے کے لئے وعید شدید۔

۲۸۷

صحابی کاقول مخالف حدیث ہوتو تطبیق کی صورتیں۔

۲۹۲

طاعون والی جگہ باہروالوں کوجانانہیں چاہئے اورطاعونی آبادی والوں کو وہاں سے بھاگنا نہیں چاہئے۔

۲۸۸

حدیث طاعون اس قبیل سے جس کا بعض بلکہ اکثر صحابہ پرمخفی رہناجائے عجب تھا۔

۲۹۳

صغیرہ پراصرار اسے کبیرہ کردیتاہے اور کبیرہ پر اصرار اسے سخت ترکبیرہ کردیتاہے۔

۲۸۹

امیرالمومنین فاروق اعظم کو راہ شام میں خبر ملی کہ وہاں طاعون ہے،آپ نے پہلے مہاجرین پھرانصار پھرمشائخ قریش سے مشورہ کیا، سب نے اپنی اپنی رائے دی،پھر عبد الرحمن ابن عوف رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے سرکار دوعالم علیہ الصلٰوۃ والسلام کی حدیث پیش کی،چنانچہ اسی پرعمل ہوا۔

۲۹۳

کوئی گناہ اصرار کے بعد صغیرہ نہیں رہتا۔

۲۸۹

حضرت معاذبن جبل رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے مناقب۔

۲۹۴

طاعون سے فرار کی ترغیب دینے والا فرارکرنے والے سے اشدوبال میں ہے۔

۲۸۹

حضرت فاروق اعظم نے طاعون سے بھاگنے کی تہمت سے براءت فرمائی۔

۲۹۷

نفس گناہ میں احکام الٰہیہ سے معارضہ کی وہ شان نہیں جو برعکس حکم شرع نہی عن المعروف وامربالمنکر میں ہے۔

۲۸۹

رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے طاعون سے بھاگنا حرام فرمایا ہے اس میں کوئی تخصیص شہروبیرون شہر کی نہیں۔

۲۹۷

نیکی کی دعوت دینے والے کااجراورگمراہی کی دعوت والے کاگناہ و وبال۔

۲۹۰

تحقیق مصنف علیہ الرحمہ کہ الفاظ مختلفہ کے باوجود احادیث متعلقہ طاعون میں کوئی تعارض و تخالف نہیں۔

۲۹۹

طاعون سے فرار کبیرہ ہے اور اس کی ترغیب دیناسخت ترکبیرہ،اور دونوں فاسق ہیں۔

۲۹۰

اولاً

۲۹۹

فاسق معلن کو امام بنانا گناہ اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔

۲۹۰

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن