30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
العلماء وجوب الجمع وتصحیح الحدیثین لا خصوص ھذا الجمع وربما یشیر الیہ انہ بعد ذکر ھذا الجمع لم یقل ان ھذا الذی ذکرناہ ھو الصواب الذی علیہ الجمہور بل فسرالمذکور بقولہ من تصحیح الحدیثین والجمع بینھما ولواراد خصوص الجمع لم تکن حاجۃ الی التفسیر اصلا لکون الاشارۃ متصلۃ بذٰلك الجمع من دون فصل فضلا عن یفسرہ بالاعم وحینئذ یکون قولہ ھذا احترازا عن الوجھین الاولین الذین قدمناھما ان احد الحدیثین غیرثابت لومنسوخ فیکون مثل مانقل ھو فیما بعد عن الامام القاضی عیاض انہ قال وقد ذھب عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ وغیرہ من السلف الی الاکل معہ و راوا ان الامر باجتنابہ منسوخ و الصحیح الذی قالہ الاکثرون ویتعین المصیر الیہ انہ لانسخ بل یجب الجمع بین الحدیثین وحمل الامر باجتنابہ والفرار منہ علی الاستحباب و الاحتیاط لاللوجوب واما الاکل |
طرف دو چیزیں منسوب ہیں ایك وجوب جمع اور دوسری چیزدوحدیثوں کی تصحیح نہ کہ اس جمع کا خصوص کبھی اس کی طرف اشارہ یہ چیز کرتی ہے کہ اس جمع کے ذکرکرنے کے بعد یہ نہیں فرمایا کہ جس کو ہم نے ذکرکیاہے وہی صواب ہے کہ جس پر جمہوراہل علم قائم ہیں بلکہ مذکور کی اپنے قول "دو حدیثوں کی تصحیح اور انہیں جمع کرنے"سے تفسیر فرمائی۔ لہٰذا اگر خصوص جمع کاارادہ کرتے تو اس تفسیر کی بالکل ضرورت اور حاجت نہ تھی اس لئے کہ اشارہ اس جمع سے پیوستہ یاوابستہ تھا نہ کہ الگ وجدا،چہ جائیکہ اس اعم سے اس کی تفسیر کرتے پھر اس صورت میں موصوف کا قول"ھذا" پہلی دو وجوہات سے جن کو ہم پہلے بیان کرچکے ہیں،احتراز ہے،ایك یہ کہ دونوں حدیثوں میں سے ایك ثابت نہیں یا وہ منسوخ ہے پھر یہ کلام اسی جیسا ہوگا کہ جس کو اس کے بعد امام قاضی عیاض سے نقل کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا حضرت عمرفاروق رضی اﷲ تعالٰی عنہ اور دوسرے اسلاف مریض کے ساتھ کھانا کھانے کے جواز کی طرف گئے ہیں اور اس سے مراد یہ ہے کہ "امربالاجتناب"(ان سے الگ رہنے کاحکم)منسوخ ہے پس صحیح وہی ہے جو اکثر اہل علم نے فرمایا لہٰذا اس کی طرف رجوع متعین ہے کہ یہاں کوئی نسخ نہیں بلکہ دوحدیثوں کو جمع کرنا واجب(ضروری)ہے،لہٰذا ان سے الگ اور کنارہ کش رہنے کا امر اور ان سے بھاگنے کاحکم استحبابی اوراحتیاطی ہے۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع