دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم انہ اذی یعنی لاللعدوٰی[1]۔

نہ ہوتے ہوئے بھی نفوس پرایسی تکلیف دہ حالت کودیکھنا گراں گزرتا ہے اور بیشك حضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ ایذا ہے یعنی اس کاسبب تعدیہ مرض نہیں۔(ت)

غرض مذہب یہ ہے اور وہ وجوہ تاویل میں اصح واجمع وجہ پنجم،

وھٰھنا ثلثۃ وجوہ اٰخر لبعض العلماء فالسادس ان الجذام مستثنی من قولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لاعدوی ان لایعدی شیئ شیئا الاھذا وعزاہ فی اشعۃ اللمعات الی الکرمانی الشافعی صاحب الکوکب الدراری فی شرح صحیح البخاری اقول: لم یقلہ بل نقلہ ومارضیہ بل مرضہ فانما حکاہ بقیل کما نقل عنہ فی محمع البحار بل والشیخ نفسہ فی ماثبت بالسنۃ فما ھٰھنا سبق قلم ثم ھذا القیل لم یعرف لہ قائل ولم یمل الیہ مائل ولایؤیدہ شیئ من الدلائل

والسابع قال البغوی قیل ان الجذام ذورائحۃ تسقم من اطال صحبتہ ومؤاکلتہ اومضاجعتہ ولیس من العدوٰی بل  

بعض علماء کے نزدیك یہاں تین اور وجوہ ہیں چھٹی وجہ حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم کے ارشاد عالی لاعدوٰی سے مرض جذام مستثنٰی ہے یعنی اس مرض کے ماسوا کوئی شے کسی دوسری شَے کی طرف تجاوز نہیں کرتی،چنانچہ اشعۃ اللمعات میں شیخ محقق نے علامہ کرمانی شافعی مصنف الکوکب الدراری شرح صحیح بخاری کی طرف اس کو منسوب کیا ہے اقول:(میں کہتا ہوں)اس نے یہ نہیں کہا بلکہ اس کو نقل کیا ہے لیکن وہ اس پر راضی نہیں ہوا بلکہ اس نے تو صیغہ تمریض یعنی صیغہ ضُعف سے اسے ذکرکیااور لفظ قیل سے اس کی حکایت کی ہے جیسا کہ اس سے مجمع البحار میں نقل کیاگیاہے بلکہ خود شیخ محقق نے ماثبت بالسنۃ میں اسے نقل کیاہے لیکن یہاں ان سے سبقت قلم(بھول)ہوگئی پھر اس قیل کا قائل معلوم نہ ہو سکا اور کوئی میلان رکھنے والا اس کی طرف مائل نہ ہوا اور نہ کسی دلیل سے اس کی تائید کی۔ساتویں وجہ امام بغوی نے کہا: کہاگیاہے کہ جذام بدبودار بیماری ہے جوکوئی ایسے بیمار سے طویل صحبت رکھے اس کے ساتھ  

 


 

 



[1] شرح الزرقانی علی المؤطا لامام مالك باب عیادۃ المریض والطیرۃ دارالمعرفۃ بیروت ۴/ ۳۳۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن