30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
|
کی قضأ وقدر سے وہی مرض لاحق ہوجائے تو وہ یہ کہنے لگے گا کہ یہ مرض اس مریض سے میل جول اور اختلاط کی وجہ سے پیدا ہوگیاہے پھروہ صحت تعدیہ کااعتقاد رکھنے لگے گا اور حرج میں پڑجائے گا بایں وجہ اسے جذامی آدمی سے دور رہنے اور بچنے کاحکم دیاگیاتاکہ شکوك وشبہات پیداہی نہ ہونے پائیں او ر مادہ ہی کٹ جائے،واﷲ تعالٰی اعلم(ت) |
شرح مصابیح امام تورپشتی وشرح مشکوٰۃ علامہ طیبی ومرقاۃ علامہ قاری وشرح الموطا للعلامہ محمدالزرقانی وغیرہا میں ہے:
|
واللفظ للزرقانی الاکثر ان المراد نفی ذٰلك وابطالہ کما دلّ علیہ ظاھر الحدیث[1]۔ |
علامہ زرقانی کے الفاظ یہ ہیں اکثر کی رائے یہ ہے کہ اس نفی سے اس کا ابطال مراد ہے جیسا کہ اس پرظاہر حدیث دلالت کرتی ہے(ت) |
اشعۃ اللمعات شیخ محقق میں ہے:
|
اکثربرآنند کہ مراد نفی عدوٰی وابطال اوست مطلقًا چناچہ ظاہراحادیث درآن ست[2]۔ |
اکثراہل علم اس نظریہ پرقائم ہیں کہ نفی تعدیہ سے اس کا مطلقًا ابطال مرادہے جیسا کہ ظاہر احادیث اس پردال ہیں (ت) |
اسی میں ہے:
|
اعتقاد جاہلیت آں بود کہ بیمارے کہ درپہلوئے بیمارے نشیند یاہمراہ وے بخورد سرایت کند بیماری اوبوے گفتہ اند کہ بزعم اطبا ایں سرایت درہفت مرض است جذام وجرب وجدری وحصبہ وبخرو رمد وامراض وبائیہ پس شارع آنرا نفی کرد وابطال نمود یعنی سرایت نمی باشد بلکہ قادر مطلق ہمچناں کہ اورا بیمار کردایں را |
اہل جاہلیت کا اعتقاد یہ تھا کہ اگرکوئی تندرست آدمی کسی بیمار کے پہلو میں بیٹھے یا ا س کے ساتھ کھانے پینے میں شریك ہو تو اس مریض کا مرض تندرست آدمی میں سرایت کرجاتا ہے۔کہتے ہیں کہ اطبّاء کے خیال میں متعدی امراض سات ہیں اور وہ یہ ہیں:(۱)کوڑھ(۲)خارش (۳)چیچك (۴) خسرہ(۵)گندہ دہن ہونا(۶)آنکھوں کی بیماری(۷)وبائی امراض(یعنی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع