دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

ولم یحفظ اٰخرہ ان المشرکین کانوایھاجون رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فقال لان یمتلیئ جوف احدکم قیحا خیرلہ من ان یمتلیئ شعرا من مھاجاۃ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم[1]اھ ذٰلك لانھا سمعت النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یقول ان من الشعر لحکمۃ [2]وسمعتہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یتمثل بشعر ابن رواحۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ وربما قال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ھذا البیت ویأتیك بالاخبار من لم تزود روی الکل الطحاوی[3] کذٰلك قالت ھھنا لسماعھا منہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لا عدوٰی فمن اعدی الاول والسبب فی ذٰلك مااشرنا  

تو ام المومنین نے یہاں بھی فرمایا اﷲ تعالٰی ابوہریرہ پررحم فرمائے کہ انہیں حدیث کاپہلاحصہ یادرہا اور آخری حصہ محفوظ نہ رہا(اصل واقعہ یہ تھا)مشرکین رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی مذمت کیاکرتے اور آپ کے خلاف بدگوئی سے کام لیتے تھے تو اس بارے میں حضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تھا کہ تم میں سے کسی کاپیٹ پیپ سے بھرجاتا تو اس کے لئے بہترتھا بنسبت حضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم کی ہجواور مذمت والے اشعار سے بھرنے کے اھ،اور یہ اس لئے فرمایا کہ ام المومنین نے حضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے خود سناتھا کہ آپ نے فرمایا بعض اشعار حکمت پرمبنی ہوتے ہیں یاحکمت والے ہوتے ہیں،اور یہ بھی سناتھا کہ آپ ابن رواحہ کے اشعارپڑھاکرتے تھے(اﷲ تعالٰی ان سے راضی ہو)اور کبھی آپ نے یہ شعر بھی پڑھا ویأتیك بالاخبار من لم تزود یعنی تیرے پاس وہ شخص خبریں لائے گا جس کو تونے توشہ نہ دیا،سب کو امام طحاوی نے روایت کیاہے،یہاں بھی اسی طرح مائی صاحبہ نے ارشاد فرمایا اس لئے کہ خود حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے یہ سناتھا کسی مرض میں تعدیہ اور تجاوز نہیں ورنہ پہلے مریض کو

 


 

 



[1] شرح معانی الآثار للطحاوی کتاب الکراھۃ باب روایۃ الشعرالخ ایچ ایم سعیدکمپنی کراچی ۲/ ۴۰۸

[2] شرح معانی الآثار للطحاوی کتاب الکراھۃ باب روایۃ الشعرالخ ایچ ایم سعیدکمپنی کراچی ۲/ ۴۰۹

[3] شرح معانی الآثار للطحاوی کتاب الکراھۃ باب روایۃ الشعرالخ ایچ ایم سعیدکمپنی کراچی ۲/ ۴۰۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن