30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فی القراٰن مایشفیکم ان لاتزر وازرۃ وزراخرٰی ولکن رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال ان اﷲ عزوجل لیزیدالکافر عذابا ببعض بکاء اھلہ علیہ رواہ الامام الطحاوی[1] وقالت فی حدیثھما ایضًا اعنی امیر المؤمنین وابنہ عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنھم ان النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال فی نتنی بدر والذی نفسی بیدہ ماانتم باسمع لما اقول منھم[2]،رویاہ ایضا انما قال النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم انھم لیعلمون الان ماکنت اقول لھم حق و قدقال اﷲ تعالٰی " اِنَّکَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتٰی"رواہ البخاری[3] ولما بلغھا حدیث ابی ھریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ ان |
کیا ہے۔ایك حدیث کے الفاظ یہ ہیں:سنو لو،خدا کی قسم یہ حدیث تم جھوٹوں سے نہیں روایت کرتے لیکن سننے میں بھی غلطی لگ جاتی ہے اور تمہارے لئے قرآن مجید میں تمہاری شفاء کے اسباب موجود ہیں کہ کوئی جان کسی دوسری جان کابوجھ نہ اٹھائے گی لیکن حضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اﷲ تعالٰی(مرنے والے)کافرکے عذاب کو اس کے بعض گھروالوں کے رونے کی وجہ سے بڑھادیتاہے۔ امام طحاوی نے اسے روایت کیاہے،ام المومنین نے ان دونوں کی حدیث کے متعلق ارشاد فرمایا(ان دونوں سے مراد امیرالمومنین حضرت عمرفاروق رضی اﷲ تعالٰی عنہ اور ان کے صاحبزادے حضرت عبداﷲ ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ ہیں) حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے بدبودار کفارمقتولین بدر کے متعلق ارشاد فرمایا اس پروردگار کی قسم جس کے دست قدرت میں میری جان ہے جو کچھ میں ان سے فرمارہاہوں تم ان سے زیادہ نہیں سنتے،نیزدونوں نے اس کو روایت فرمایا (یہاں بھی ام المومنین نے یہ ارشاد فرمایا)نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے تو یہ ارشاد فرمایاتھا۔اب وہ بخوبی جانتے ہیں کہ وہ حق ہے جو میں ان سے کہتاتھا۔حالانکہ بلاشبہہ اﷲ تعالٰی نے ارشاد فرمایا یقینا آپ مُردوں کو |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع