دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

رضی اﷲ تعالٰی عنہ عن النبی صلّی اﷲ تعالٰی علیہ و سلم ان المیت لیعذب ببعض بکاء اھلہ علیہ، یرحم اﷲ عمر لاواﷲ ماحدث رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ان اﷲ یعذب المومن ببکاء اھلہ ولکن اﷲ تعالی یزید الکافر عذابا ببکاء اھلہ علیہ وقالت حسبکم القراٰن" وَلَا تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزْرَ اُخْرٰی ؕ"رواہ الشیخان[1] وقالت یغفر اﷲ لابی عبدالرحمٰن ترید ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنھم فانہ ایضا روی الحدیث کابیہ اما انہ لم یکذب ولکنہ نسی انما مر رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم علی یھودیۃ یبکی علیھا فقال انھم لیبکون علیھا وانھا لتعذب فی قبرھا[2] رویاہ ایضا۔وفی لفظ اَمَ واﷲ ماتحدّثون ھذا الحدیث عن الکاذبین ولکن السمع یخطی وان لکم

حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم سے یہ روایت فرمائی کہ آپ نے ارشاد فرمایا بعض دفعہ میت پرگھروالوں کے رونے سے اسے عذاب دیاجاتاہے۔مائی صاحبہ نے فرمایا اﷲ تعالٰی عمر(رضی اﷲ تعالٰی عنہ)پررحم فرمائے خدا کی قسم ایسا ہرگز نہیں یہ ارشاد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کانہیں کہ گھروالوں کے رونے کی وجہ سے میت کوعذاب ہوتاہے بلکہ حدیث یوں ہے کہ اﷲ تعالٰی کافر کے عذاب میں اضافہ فرمادیتا ہے جبکہ اس کے گھروالے اس پرروئیں۔چنانچہ مائی صاحبہ نے فرمایا اس بارے میں تمہیں قرآن مجید کافی ہے (چنانچہ ارشاد ربانی ہے)کوئی بوجھ اٹھانے والی جان کسی دوسری جان کابوجھ نہ اٹھائے گی۔بخاری ومسلم نے اسے روایت کیاہے،اور ام المومنین نے ارشاد فرمایا اﷲتعالٰی ابوعبدالرحمن یعنی عبداﷲ ابن عمر کو معاف کرے کہ انہوں نے بھی اپنے والدگرامی کی طرح حدیث روایت کردی۔سن لو انہوں نے جھوٹ نہیں کیا البتہ وہ بھول گئے(اصل واقعہ)یہ تھا کہ حضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ایك مردہ یہودیہ کے پاس سے گزرے کہ جس پر رویا جارہاتھا آپ نے ارشاد فرمایا کہ یہ لوگ اس پرگریہ وبکا کررہے ہیں مگر اس کو قبرمیں عذاب دیاجارہاہے۔بخاری ومسلم دونوں نے اس کو روایت

 

 


 

 



[1] صحیح البخاری کتاب الجنائز باب قول النبی صلی اﷲ علیہ وسلم یعذب المیت الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۱۷۲،صحیح مسلم کتاب الجنائز قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۳۰۳

[2] صحیح البخاری کتاب الجنائز ۱/ ۱۷۲ و صحیح مسلم کتاب الجنائز ۱/ ۳۰۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن