دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

وان کان من شیوخ البخاری فکثیرامایروی عنہ بالواسطۃ کما فی فتح الباری[1] وعدولہ عن حدثنا المعتادلہ فی جمیع کتابہ الٰی قال لایکون الا لوجہ وھذا وان کان وصلا علٰی طریق ابن الصلاح فلیس المختلف فیہ کالمتفق علیہ وقدجزم المحقق علی الاطلاق فی باب العنین من فتح القدیر ان البخاری رواہ معلقا[2]ثم لعلك تقول مالك حصرت الصحۃ فی الحدیث الاوّل الیس فیما ذکرت حدیث انا قد بایعناك فارجع [3] اقول:انما یرویہ مسلم،ھٰکذا حدثنا یحٰیی بن یحٰیی اناھشیم ح قال وثنا ابوبکر بن ابی شیبہ قال ناشریك بن عبداﷲ وھشیم بن بشیر عن یعلی بن عطاء عن عمروبن الشرید عن ابیہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ[4]

 

اگرچہ شیوخ بخاری(اساتذہ بخاری)میں سے ہے تاہم اس سے بسااوقات بالواسطہ روایت کرتے ہیں جیسا کہ فتح الباری شرح صحیح بخاری میں ہے،امام بخاری کاحدثنا(جوتمام کتب میں حسب معمول وحسب عادت ہے)چھوڑ کر لفظ قال اختیار کرنابغیر کسی وجہ کے نہیں ہوسکتا،اگرچہ علامہ ابن الصلاح کے طریقے پر یہ صورت وصل ہے تاہم مختلف فیہ،متفق علیہ کی طرح نہیں۔محقق علی الاطلاق(ابن ہمام)نے فتح القدیر باب عنین میں اس پر یقین اور وثوق کیاکہ امام بخاری نے اسے معلق روایت کیاہے پھر شاید آپ کہیں کہ تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم نے پہلی حدیث میں صحت کو منحصر(بند)کردیا حالانکہ جو کچھ آپ نے ذکرکیا اس میں یہ حدیث ہے انا قدبایعناك فارجع واپس ہوجاؤ ہم نے تمہیں زبانی بیعت کرلیا۔اقول:(میں کہتاہوں)امام مسلم اسے اس سند کے ساتھ روایت کرتے ہیں ہم سے یحیٰی بن یحیٰی نے بیان کیا اسے ہشیم نے بتایا،"ح"ہم سے ابوبکر بن شیبہ نے بیان کیا اس نے کہا ہم سے شریك بن عبداﷲ اور ہشیم بن بشیر نے بیان کیا اس نے یعلٰی بن عطاء اس نے عمروبن شرید اس نے اپنے باپ سے روایت کیا  

 


 

 



[1] فتح الباری شرح البخاری کتاب الطب باب الجذام مصطفی البابی مصر ۱۲ /۲۶۴

[2] فتح القدیر کتاب الطلاق باب العنین مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۴/ ۱۳۳

[3] صحیح مسلم کتاب السلام باب اجتناب المجذوم قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۲۳۳

[4] صحیح مسلم کتاب السلام باب اجتناب المجذوم قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۲۳۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن