30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ابی امامۃ[1] وابن خزیمۃ والطحاوی وابن حبان وابن جریر عن سعد[2] بن ابی وقاص والامام الطحاوی [3] عن ابی سعید الخدری والشیرازی فی الالقاب و الطبرانی فی الکبیر والحاکم وابونعیم فی الحلیۃ عن عمیر[4] بن سعد الانصاری والطبرانی وابن عساکر عن عبدالرحمٰن[5] بن ابی عمیرۃ المزنی و ابن جریر عن ام المومنین [6] وایضا صححہ والقاضی محمد ابن عبدالباقی الانصاری فی جزنہ الحدیثی عن امیر المؤمنین علی کرم اﷲ وجہہ الکریم بلفظ لایعدی سقیم صحیحا[7] لخصناہ عن الجامع الکبیر مع جمع و زیادات۔ |
اور ابن جریر نے حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہما سے روایت کی اور آخری تین ائمہ نے حضرت ابوامامہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کی نیزابن خزیمہ،طحاوی،ابن حبان اور ابن جریر نے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اﷲتعالٰی عنہ سے روایت کی۔اور امام طحاوی نے حضرت ابوسعیدخدری رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کی،نیز شیرازی نے القاب میں طبرانی نے الکبیر میں حاکم اور ابونعیم نے الحلیہ میں حضرت عمیربن سعدرضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کی۔ طبرانی اور ابن عساکر نے حضرت عبدالرحمن ابن ابی عمیرہ مزنی سے روایت کی،ابن جریر نے ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا سے روایت کرکے اس کی تصحیح فرمائی اور قاضی محمدابن عبدالباقی انصاری نے اپنے جزء الحدیثی میں حضرت علی کرم اﷲ وجہہ سے ان الفاظ سے روایت فرمائی کسی بیمار سے بیماری اُڑ کر کسی تندرست کو نہیں لگتی،یہ ہم نے جامع کبیر سے جمع کیا اور اضافوں کے ساتھ اس کا ملخص پیش کیاہے۔(ت) |
[1] شرح معانی الآثار کتاب الکراھۃ ۲/ ۴۱۷ و المعجم الکبیر حدیث ۷۷۶۱،۷۷۶۲ ۸/ ۲۱۶
[2] الجامع الکبیر بحوالہ ابن خزیمہ والطحاوی وابن حبان عن سعد بن ابی وقاص حدیث ۲۶۱۸۴ بیروت ۸/ ۲۹۹
[3] الجامع الکبیر بحوالہ ابن جریر والطحاوی والشیرازی فی الالقاب عن ابی سعد حدیث ۲۶۱۸۵ بیروت ۸/ ۲۹۹
[4] الجامع الکبیر بحوالہ الشیرازی فی الالقاب(طب،حل،کر)عن عمیر بن سعد حدیث ۲۶۱۸۶ بیروت ۸/ ۲۹۹
[5] کنزالعمال بحوالہ کرعن عبدالرحمن حدیث ۲۸۶۰۸ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۰/ ۱۲۰
[7] کنزالعمال بحوالہ ابن جریر عن علی حدیث ۲۸۶۳۶ موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۰/ ۱۲۶،سنن ابی داؤد کتاب الکہانۃ ۲/ ۱۹۰ و شرح معانی الآثار ۲/ ۴۱۶
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع