30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
واحمد والستۃ الاالنسائی[1] عن انس واحمد و الشیخان وابن ماجۃ [2] والطحاوی عن ابن عمر و احمد ومسلم والطحاوی عن السائب [3] بن یزید و ھم وابن جریر جمیعا عن جابر[4] واحمد والترمذی و الطحاوی [5]عن ابن مسعود واحمد وابن ماجۃ و الطحاوی والطبرانی و ابن جریر عن ابن عباس[6] والثلٰثۃ الاخیرۃ عن |
رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا،نیز امام احمد اور دیگر چھ ائمہ نے سوائے امام نسائی کے سب نے اس کو روایت کیاہے اور ان پانچ ائمہ نے حضرت انس سے روایت کی ہے۔امام احمد،بخاری،مسلم،ابن ماجہ اور امام طحاوی نے حضرت عبد اﷲ ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت فرمائی نیزامام احمد،مسلم اور طحاوی نے حضرت سائب بن یزید سے روایت کی۔ابن جریر اور ان سب نے حضرت جابر سے روایت کی۔ امام احمد،ترمذی اور طحاوی نے حضرت عبداﷲ ابن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کی۔امام احمد،ابن ماجہ، طحاوی، طبرانی |
[1] صحیح البخاری کتاب الطب باب لاعدوٰی ۲/ ۸۵۹ و صحیح مسلم باب الطیرۃ والفال ۲/ ۲۳۱،سنن ابی داؤد کتاب الکہانۃ والتطیر ۲/ ۱۹۰ و سنن ابن ماجہ ابواب الطب ص۲۶۱،مسند احمد بن حنبل عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ ۳/ ۱۳۰ و ۱۵۴
[2] صحیح البخاری کتاب الطب ۲/ ۸۵۹ و کنزالعمال بحوالہ حم وابن ماجہ ۱۰/ ۱۱۸ سنن ابن ماجہ ابواب الطب ۲۶۱
[3] صحیح مسلم کتاب السلام باب لاعدوٰی ۲/ ۲۳۰ و مسند احمدبن حنبل عن السائب بن یزید ۳/ ۴۵۰ شرح معانی الآثار ۲/ ۴۱۶
[4] صحیح مسلم کتاب السلام باب لاعدوٰی ۲/ ۲۳۱ و مسنداحمدبن حنبل عن جابر ۳/ ۲۹۳ شرح معانی الآثار ۲/ ۴۱۷
[5] جامع الترمذی ابواب القدر ۲/ ۳۷ و مسنداحمدبن حنبل عن ابن مسعود ۱/ ۴۴۰ شرح معانی الآثار ۲/ ۴۱۶
[6] مسنداحمدبن حنبل عن ابن عباس ۱/ ۲۶۹ و سنن ابن ماجہ ابواب الطب ص۲۶۱ شرح معانی الآثار ۲/ ۴۱۶
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع