دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

محبت وتسخیر کے لئے تعویذات کا حکم۔

۱۹۶

طاعون سے بھاگنے والے کے لئے وعیدات کاذکر۔

۱۹۹

نفس عمل یا تعویذمیں کوئی امرخلاف شرع ہو یا مقصود میں تو ناجائز ورنہ جائزہے۔

۱۹۷

مرد اپنی زوجہ کاجنازہ اٹھاسکتاہے۔

۲۰۰

کافر کو مضمر تعویذ دیناجائزہے مظہرنہ دیاجائے۔

۱۹۷

چارمہینے سے قبل مجبوری کی حالت میں اسقاط حمل جائز،اس کے بعد ناجائز۔

۲۰۱

شراب حرام بھی ہے اور نجس بھی،اس کا خارج بدن پرلگانا بھی ناجائزہے۔

۱۹۸

کھانے پر فاتحہ یاکوئی آیت قرآنی پڑھ کر دم کرناجائزہے۔

۲۰۱

افیون حرام ہے نجس نہیں،خارج بدن پر اس کا استعمال جائزہے۔

۱۹۸

ایسی دوائی پیناجس میں اسپرٹ کی ملاوٹ ہوجائزہے یانہیں۔

۲۰۱

بچے کو سلانے یا رونے سے بازرکھنے کے لئے افیون دیناحرام ہے۔

۱۹۸

اسپرٹ شراب کی ایک قسم ہے جو انتہائی تیزہونے کی وجہ سے تنہا پینے کے قابل نہیں۔

۲۰۱

بستی میں طاعون کی بعض علامات شروع ہوگئی ہیں،اور ابھی کسی کی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔ ایسی صورت میں وہاں سے نکل جانے کی اجازت ہے یانہیں۔

۱۹۸

برطانیہ سے منگوائی جانے والی شرابوں میں اسپرٹ کے قطرات ملائے جاتے ہیں۔

۲۰۱

یہ کہنا کہ نقل مکانی اور تبدیل آب وہوا ایک گونہ علاج ہے،کیساہے۔

۱۹۸

اسپرٹ حرام ہونے کے علاوہ ناپاک بھی ہے۔

۲۰۲

کتنے میت کاجنازہ اکٹھاہوسکتاہے۔

۱۹۸

احیاء سنت پر سَو شہیدوں کاثواب۔

۲۰۲

نابالغ لڑکی اور لڑکے کا جنازہ بالغ کے ساتھ ہوسکتاہے یانہیں، اگرہوسکتاہے تو دعائیں کیسے پڑھی جائیں۔

۱۹۸

زیدکے پاس نسخہ مردانگی(قوت باہ)کا ہے،عمرو کو اس کی سخت ضرورت ہے،مگر زید نہ تو اس کو نسخہ بتاتاہے اور نہ ہی بناکر دیتا ہے،وہ یہ خیال کرتاہےکہ اس سے لوگ اگرحرام کریں گے تومجھے گناہ ہوگا،اس کا یہ خیال کیساہے۔

۲۰۳

لڑکا اور لڑکی نابالغ تھے ان کی شادی ہوگئی،پھرلڑکی بیوہ ہوگئی، توکیاعقدثانی کے بارہ میں مدت لیاجائے گا یانہیں،اگر مدت لیاجائے گا تو کب تک۔

۱۹۸

جس محلہ یا جس شہر میں طاعون ہو وہاں کے باشندے کسی دوسرے مقام پر نفرمن قضاءاﷲ الٰی قضاء اﷲ کے خیال سے جاسکتے ہیں یانہیں۔

۲۰۴

 


حضرت فاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کا طاعون کے سبب شام نہ جانے کاواقعہ۔

۲۰۴

عورت کو بانجھ کرناکیساگناہ ہے،اور اس گناہ کی معافی ہے یانہیں۔

۲۰۷

کون طبیب اہل ہے اور کو نا اہل۔

۲۰۵

سرطان کھاناحرام ہے۔

۲۰۸

اہل طبیب کب پیشہ طبابت ترک کرسکتاہے۔

۲۰۵

شراب کو بدن پرملنابھی حرام ہے۔

۲۰۸

نااہل کو طبابت میں ہاتھ ڈالنا حرام ہے۔

۲۰۶

جان حلال دواؤں سے بھی بچ سکتی ہے اگر اﷲ تعالٰی کو بچانا منظورہے،ورنہ حرام دوائیں سوائے گناہ کے کچھ اضافہ نہ کریں گی۔

۲۰۸

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن