دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

وعبدالرحمٰن بن مھدی ذاك الجبل الشامخ الامام الحافظ قال البخاری فی علی بن عبداﷲ المعروف بابن المدینی مااستصغرت نفسی الاعندہ وقال ابن المدینی فی عبدالرحمٰن ھذا مارأیت اعلم منہ و کذٰلك موسٰی بن اسمٰعیل ذاك الثقۃ الثبت وجماعۃ لاجرم حسنہ الحافظ واطلاق الصحیح علی الحسن غیرمستنکر وقدصححہ امام الائمۃ ابن خزیمۃ و من تبعہ وقد وجدت لہ متابعا فان الامام الاجل اباجعفر الطحاوی اخرجہ اولابالطریق المذکور فقال حدثنا فھد(یعنی ابن سلیمٰن بن یحٰیی)ثنا ابوبکر بن ابی شیبۃ ثنا یونس بن محمد الحدیث ثم قال حدثنا ابن مرزوق ثنا محمد بن عبداﷲ الانصاری ثنا اسمٰعیل بن مسلم عن ابی الزبیر عن جابر عن رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم مثلہ[1] اھ قلت وبہ یعلم مافی کلام الامام الترمذی واﷲ تعالٰی اعلم،ثم اعلم انہ

کی ہے۔عبدالرحمن ابن مہدی جو فن حدیث میں کوہ گراں ہے امام اور حافظ ہے امام بخاری نے علی بن عبداﷲ جو ابن المدینی کے نام سے مشہور ہے کے متعلق فرمایا کہ میں نے صرف اس کے سامنے اپنے آپ کو چھوٹاسمجھا۔چنانچہ ابن المدینی نے عبدالرحمن کے بارے میں فرمایا میں نے اس سے بڑا عالم کوئی نہیں دیکھا اور اسی طرح موسٰی بن اسمٰعیل ثقہ، ثبت ہے۔اور ایك جماعت بلاشبہہ حافظ نے اس کی تحسین فرمائی اور حسن پر صحیح کا اطلاق غیر معروف نہیں۔امام الائمہ ابن خزیمہ اوران کے ہمنوا ائمہ نے اس کی تصحیح فرمائی اور بلاشبہہ میں نے اس کا متابع پایاہے کیونکہ جلیل الشان امام ابوجعفرطحاوی نے اوّلًا طریق مذکور سے اس کی تخریج فرمائی چنانچہ فرمایا ہم سے فہدیعنی ابن سلیمان بن یحیٰی نے بیان کیا،اس نے کہا ہم سے ابوبکر بن ابی شیبہ نے بیان کیا اس نے کہاہم سے یونس بن محمد نے بیان کیا،الحدیث۔پھر فرمایا ہم سے ابن مرزوق نے بیان کیا اس سے محمد بن عبداﷲ انصاری نے اس سے اسمٰعیل بن مسلم نے بیان کیا،اس نے ابوالزبیر سے اس نے جابر سے،انہوں نے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے اسی حدیث مذکور کی مثل روایت فرمائی اھ قلت(میں کہتاہوں کہ)اس سے امام ترمذی کے کلام کاحال معلوم کیاجاسکتاہے اور درحقیقت اﷲ تعالٰی ہی سب کچھ اچھی طرح

 


 

 



[1] شرح معانی الآثار للطحاوی کتاب الکراھۃ باب الاجتناب من ذی داء الطاعون وغیرہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۲/ ۴۱۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن