30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وعبد بن حمید وابن خزیمۃ وابن ابی عاصم وابن السنی فی عمل الیوم واللیلۃ وابویعلٰی وابن حبان و الحاکم فی المستدرك والبیھقی فی السنن والضیاء فی المختارۃ وابن جریر والامام الطحاوی کلھم من جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنھما کذا ذکر الامام الجلیل الجلال السیوطی فی اول قسمی جامعہ الکبیر و زدت انا ابن جریر والطحاوی قلت وبہ علم ان قصرالمشکوٰۃ علی ابن ماجۃ لیس فی موضعہ ثم الحدیث سکت علیہ وصححہ ابن خزیمۃ وابن حبان والحاکم والضیاء وقال المناوی فی التیسیر باسناد حسن وتصحیح ابن حبان والحاکم،قال ابن حجر فیہ نظر[1]اھ،اقول:لکن فیہ مفضل بن فضالۃ البصری بالباء اخومبارك قال فی التقریب ضعیف [2]وقال الترمذی ھذا حدیث غریب لانعرفہ الامن حدیث یونس بن محمد عن المفضّل بن فضالۃ والمفضّل بن فضالۃ ھذا شیخ بصری و المفضّل بن فضالۃ شیح آخر مصری اوثق من ھذا و اشھر |
اور ابن السنی نے عمل اللیل والیوم میں ابویعلٰی،ابن حبان اور حاکم نے المستدرك میں،امام بیہقی نے السنن میں،ضیاء نے المختارہ میں ابن جریر اور امام طحاوی ان سب نے حضرت جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے اسے روایت کیا ہے چنانچہ جلیل القدر امام جلال الدین سیوطی نے اپنی جامع کبیر کی پہلی قسم میں اسے ذکرفرمایا اور ابن جریر اور امام طحاوی کا میں نے اضافہ کیاہے قلت(میں کہتاہوں کہ)اس سے معلوم ہوا کہ صاحب مشکوٰۃ کاصرف ابن ماجہ پر اکتفاء کرنا بے محل ہے پھر حدیث مذکورپرسکوت کیاگیالیکن ابن خزیمہ،ابن حبان،حاکم اورضیاء نے اس کو صحیح قراردیاہے۔علامہ مناوی نے التیسیر میں اسناد حسن اور ابن حبان اور حاکم کی تصحیح کا قول ذکرکیاہے۔علامہ ابن حجر نے فرمایا کہ اس پراعتراض ہےاھ، اقول:(میں کہتاہوں)لیکن اس میں مفضل بن فضالہ بصری (حرف باء کے ساتھ)مبارك کابھائی ہےچنانچہ التقریب میں کہا کہ وہ ضعیف ہے امام ترمذی نے کہایہ حدیث غریب ہے ہم اس کوصرف یونس بن محمد بواسطہ مفضل بن فضالہ پہچانتے ہیں اور یہ مفضل بن فضالہ شیخ بصری ہے جبکہ اسی نام کا ایك دوسرا مفضل بن فضالہ شیخ مصری ہے جو اس پہلے سے زیادہ ثقہ اور زیادہ مشہورہے۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع