دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

بہ ذلك الداء وکان بدریا۔رواہ ابن جریر[1]عن الزھری قلت مرسل ولایصح۔

اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے ان سے فرمایا:مجھ سے ایك نیزے کے فاصلے پربیٹھئے(امام ابن جریر نے زہری سے اسے روایت کیاہے،میں کہتاہوں کہ یہ مرسل ہے اورصحیح نہیں۔ت)

آئندہ حدیثیں اس کے خلاف ہیں۔

گیارہویں حدیث:میں ہے امیرالمومنین عمرفاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے صبح کو کچھ لوگوں کی دعوت کی ان میں معیقیب رضی اﷲ تعالٰی عنہ بھی تھے وہ سب کے ساتھ کھانے میں شریك کئے گئے او رامیرالمومنین نے اُن سے فرمایا:

خذمما یلیك ومن شقك فلوکان غیرك مااٰکلنی فی صحفۃ ولکان بینی وبینہ قیدرمح۔رواہ ابن سعد[2] و ابن جریر عن فقیہ المدینۃ خارجۃ بن زید رضی اﷲ تعالٰی عنہما۔

اپنے قریب سے اپنی طرف سے لیجئے اگر آپ کے سوا کوئی اور اس مرض کاہوتا تو میرے ساتھ ایك رکابی میں نہ کھاتا اور مجھ میں اور اس میں ایك نیزے کا فاصلہ ہوتا(ابن سعد اور ابن جریر نے فقیہ مدینہ خارجہ بن زید رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے اسے روایت کیاہے۔ت)

بارہویں حدیث:میں ہے امیرالمومنین فاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے دسترخوان پرشام کو کھانا رکھاگیا لوگ حاضرتھے امیرالمومنین برآمدہوئے کہ ان کے ساتھ کھاناتناول فرمائیں،معیقیب بن ابی فاطمہ دوسی صحابی مہاجر حبشہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے فرمایا:

ادن فاجلس وایم اﷲ لوکان غیرك بہ الذی بك لما جلس منی ادنی من قید رمح[3]۔رویاہ

قریب آئیے بیٹھئے خدا کی قسم دوسراہوتا تو ایك نیزے سے کم فاصلے پرمیرے پاس نہ بیٹھتا۔(ابن سعد اور ابن جریر نے اسے فقیہ مدینہ خارجہ بن

 


 

 



[1] کنزالعمال بحوالہ ابن جریر حدیث ۲۸۴۹۹ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۰/ ۹۴

[2] کنزالعمال بحوالہ ابن سعدوابن جریر حدیث ۲۸۵۰۱ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۰/ ۹۵،الطبقات الکبرٰی ترجمہ معیقیب بن ابی فاطمہ الدوسی دارصادر بیروت ۴/ ۱۱۸

[3] الطبقات الکبرٰی ترجمہ معیقیب بن ابی فاطمہ الدوسی دارصادر بیروت ۴/ ۱۱۸،کنزالعمال بحوالہ ابن سعدوابن جریر حدیث ۲۸۵۰۲ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۰/ ۹۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن