30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بقدمہ۔رواہ الخطیب[1] عنہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ وفی القلب منہ شیئ۔واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
پاؤں نہ رکھ دے(خطیب بغدادی نے ان سے یعنی حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے اسے روایت کیاہے اور اس سے بچھونا الٹ دینے کے متعلق کچھ بات ہے او ر اﷲ تعالٰی ہی (تمام معاملات کو) بہترجانتاہے۔(ت) |
آٹھویں حدیث:میں ہے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم مکہ معظمہ ومدینہ منورہ کے درمیان وادی عسفان پرگزرے وہاں کچھ لوگ مجذوم پائے مرکب کو تیز چلاکروہاں سے تشریف لے گئے اور فرمایا:
|
ان کان شیئ من الداء یعدی فھو ھذا۔رواہ ابن النجار عن ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنھما والمرفوع منہ عنہ ابن عدی فی الکامل[2]من دون ذکر القصۃ وھو ضعیف۔ |
اگر کوئی بیماری اڑ کر لگتی ہے تو وہ یہی ہے(ابن نجار نے حضرت عبداﷲ ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما کے حوالے سے اسے روایت کیاہے اور ابن عدی کے نزدیک"الکامل"میں واقعہ ذکرکئے بغیر یہ مرفوع ہے اور وہ ضعیف ہے۔(ت) |
نویں حدیث:میں ہے ایك جذامی عورت کعبہ معظمہ کاطواف کررہی تھی امیرالمومنین فاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے اس سے فرمایا:
|
یااٰمۃ اﷲ لاتؤذی الناس لوجلست فی بیتک۔رواہ مالك والخرائطی فی اعتلال[3] القلوب عن ابن ابی ملیکۃ۔ |
اے اﷲ کی لونڈی! لوگوں کو ایذا نہ دے اچھا ہو کہ تم اپنے گھر میں بیٹھی رہو،پھر وہ گھر سے نہ نکلیں(امام مالك اور الخرائطی نے اعتلال القلوب میں حضرت ابن ابی ملیکہ سے اسے روایت کیاہے۔ت) |
دسویں حدیث میں ہے:
|
ان عمر بن الخطاب قال للمعیقیب رضی اﷲ تعالٰی عنھما اجلس منی قید رمح وکان |
معیقیب رضی اﷲ تعالٰی عنہ کہ اہل بدر(ومہاجرین سابقین اوّلین رضی اﷲ تعالٰی عنہم)سے ہیں انہیں یہ مرض تھا امیر المومنین عمرفاروق |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع