30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الحق المجتلٰی فی حکم المبتلٰی ۱۳۲۴ھ
(بیماری کے شکار شخص کے حکم سے متعلق واضح وروشن حق)
مسئلہ ۸۴:ازگونڈا ملك اودھ مرسلہ مسلمانان گونڈا عمومًا وحافظ عبدالعزیز صاحب مدرس مدرسہ انجمن اسلامیہ گونڈا ذوالحجہ ۱۳۲۴ھ
زید کا خون جوش کھارہاہے بلکہ ایك دو اعضاء جسم کے بگڑگئے اور احتمال ہوتا ہے کہ آئندہ بھی بگڑجائیں گے،ایسے شخص کی نسبت اطبّا حکم دیتے ہیں کہ اس کے ساتھ کھاناپینا اور نشست وبرخاست بھی قطعی منع ہے بلکہ اطباء شرع شریف کابھی ایساہی حوالہ دیتے ہیں،دریافت طلب یہ امر ہے کہ شرع شریف کا کیا حکم ہے اور ایسے شخص سے اجتناب لازم ہے یا کیا؟ مدلّل ومفصّل زیب قلم ہو۔
الجواب:
بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم
|
الحمدﷲ علی دین الاسلام والصلٰوۃ والسلام علٰی افضل ھاد الی سبیل السلام وعلٰی اٰلہ وصحبہ الٰی یوم القیام بہ نسأل السلام والسلامۃ عن |
دین اسلام(کی عطاء وبخشش)پر اﷲ تعالٰی کی تعریف کرتے ہیں اور درودوسلام بھیجتے ہیں اس ہستی پر جو سب سے بہتر اور راہ سلامتی دکھانے والی ہے اور درودوسلام ہو قیامت تك ان کی آل اور ان کے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع