دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

فیجدونھم کذٰلک[1] تو انہیں ایساہی پائیں گے۔

حدیث ۳۲:احمدونسائی عرباض بن ساریہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:روزقیامت شہداء اور وہ جو بچھونے پرمرے طاعون والوں کے بارے میں جھگڑیں گے شہداء کہیں گے کہ یہ ہمارے بھائی ہیں ہماری طرح مقتول ہوئے،بچھونے والے کہیں گے ہمارے بھائی ہیں۔رب عزوجل فیصلہ کے لئے فرمائے گا:

انظروا الٰی جراحھم فان اشبہ جراحھم جراح المقتولین فانھم منھم ومعھم۔

ان کے زخم دیکھو اگر شہیدوں کے سے ہیں تو وہ انہیں میں سے ہیں اور ان کے ساتھ ہیں۔

دیکھیں گے تو اُن کے زخم انہیں کے سے ہوں گے فیلحقون بھم[2]یہ شہیدوں میں ملادئیے جائیں گے،متواتر ارشاد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا رَد کفرہے،اور دانستہ ہو تو صریح کفر،نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم تو ان کو شہید فرمائیں اور یہ شخص کافر کہے،اس سے بڑھ کر اور کیا رَد ہوگا،اس شخص پرلازم ہے کہ تائب ہو کلمہ پڑھے اپنی عورت سے نکاح جدید کرے۔واﷲ تعالٰی اعلم

___________________


 

 



[1] مسند احمدبن حنبل عن عتبہ بن عبد ۴/ ۱۸۵ والمعجم الکبیر عن عتبہ حدیث ۲۹۲ ۷/ ۱۱۹

[2] سنن النسائی کتاب الجہاد باب مسألۃ الشہادۃ نورمحمد کارخانہ تجارت کتب کراچی ۲/ ۶۲،مسند احمد بن حنبل عن العرباض بن ساریۃ المکتب الاسلامی بیروت ۴/ ۲۹۔۱۲۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن