دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

ہونے والی ہے اس لئے خواستگار ہے ایسی دعا کا جس سے حمل ساقط ہوجائے نیز شخص مذکور اس دوا کے عوض میں کچھ رقم بھی پیش کرناچاہتاہے،اب عرض یہ ہے کہ اس قسم کا دوادینا اور اس کامعاوضہ لینا اہل سنت وجماعت کے لئے جائزہے یانہیں خصوصًا ایسی حالت میں جبکہ کسی سنی مسلمان کی بے عزتی ہونے والی ہے۔بیّنواتوجروا۔

الجواب:

اگرا بھی بچہ نہیں بناجائزہے ورنہ ناجائز کہ بے گناہ کا قتل ہے اور چارمہینے میں بچہ بن جاتاہے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۷۲:                               ازموضع چوپرا ڈاکخانہ بالسی ضلع پورنیہ مرسلہ کلیم الدین صاحب                     ۱۴ربیع الآخر ۱۳۳۶ھ

کھانے پرفاتحہ شریف یا کوئی آیت قرآن کی پڑھ کر دم کرنا درست ہے یانہیں؟ اگردرست ہے تو کس طرح سے پڑھناچاہئے؟

الجواب:

بہ نیت شفاء سورہ فاتحہ یا اور کوئی آیت پڑھ کر دم کی جائے تو حرج نہیں مگر اس کھانے کی احتیاط اور دوچند ہوجائے گی کہ اس کا کوئی دانہ یاقطرہ گِرنے نہ پائے۔واﷲ تعالٰی اعلم

مسئلہ ۷۳:ازموضع گھورنی ڈاکخانہ کرشنگڑھ ضلع ندیا مرسلہ نذیراحمدصاحب ۶جمادی الاولٰی ۱۳۳۶ھ

نوشیدن دوائے انگریزی کہ دراں اسپرٹ می ماندوحقیقت ایں اسپرٹ نمی دانم رواست یانہ ودریں دیارماہمہ بایں مبتلا ایذا الاماشاء اﷲ کہ رواج طب یونانی ازبس قلیل قیمتش نیزگراں ست کہ ہرکس برآں قادرنمی شود۔

انگریزی دوائی پینا کہ اس میں اسپرٹ کی ملاوٹ ہوتی ہے،اور میں اسپرٹ کی حقیقت سے واقف نہیں۔کیا اس کا استعمال کرناجائز ہے یانہیں؟ لیکن ہمارے ان شہروں میں سب اس مرض میں مبتلا ہیں الاماشاء اﷲ،اس لئے کہ طب یونانی کا رواج بہت کم ہے اور وہ زیادہ قیمتی بھی ہے کہ ہرایك اس علاج کی طاقت نہیں رکھتا۔(ت)

الجواب:

اسپرٹ قسمے ازشراب ست بغایت تند کہ بہ تیزی خودتنہائی قابل نوشیدن نماندہ است شرابہا کہ ازانگلستان آرندہمہ رابآمیزش

"اسپرٹ"شراب کی ایك قسم ہے جوانتہائی تیزہونے کی وجہ سے تنہا پینے کے قابل نہیں۔پس جو شرابیں برطانیہ سے منگوائی جاتی ہیں اُن

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن