30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ہندؤوں کی بارات میں جانا،ان کو اپنی بارات میں بلاکر ڈھول وغیرہ بجانا اور ناچنا کیساہے۔ |
۳۲۵ |
انواع کلام ممنوع۔ |
۱۷۰ |
|
قوالی مع مزامیر سنناکسی شخص کوجائزنہیں۔ |
۵۱۰ |
بے ضرورت شرعیہ دوسرے کی بات کاٹنا ممنوع ہے جبکہ وہ علم شرعی کے ذکر میں ہو۔ |
۱۷۰ |
|
گانا اور مزامیر سنناہے۔ |
۵۵۷ |
مسندوعظ اصل مسند حضورپرنورسیدالمرسلین صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ہے۔ |
۱۷۱ |
|
امربالمعروف ونھی عن المنکر |
|
معنی وعظ۔ |
۱۷۱ |
|
قدرت کے باوجود ناقوس بجانے سے منع نہ کرنے والا گنہگار ہے۔ |
۱۶۷ |
علماء انبیاء کے وارث ہیں۔ |
۱۷۱ |
|
ازالہ منکر بقدرقدرت فرض ہے۔ |
۱۶۷ |
نائب جب مسندنیابت پرہوتو اس دربار کی توہین اصل سلطان کی توہین ہے۔ |
۱۷۲ |
|
شرعی مجرم کو پناہ دینے والے پر اﷲ تعالٰی کی لعنت۔ |
۱۶۷ |
تخت علم تعزیے وغیرہ سب ناجائزہیں۔ |
۱۷۲ |
|
زیدحتی الامکان اور امرالٰہی بجالاتاہے مگرنواہی کا مرتکب بھی ہوتاہے توکیاحکم ہے۔ |
۱۶۸ |
ناجائز کا م کو بطورتماشا دیکھنا بھی حرام ہے۔ |
۱۷۲ |
|
معصیت کے جواب میں آیت کریمہ"ان الحسنٰت یذھبن السیئات"کو دستاویز بنانا جاہل مغرور کاکام ہے۔ |
۱۶۸ |
جس کام کاکرنا حرام اس پرخوشی منانا بھی حرام ہے۔ |
۱۷۲ |
|
عالم دین کا امربالمعروف ونہی عن المنکر کرنا بندگان خدا کو دینی نصیحتیں دینا جسے وعظ کہتے ہیں ضرور اعلٰی فرائض دین سے ہے۔ |
۱۶۸ |
بچوں اور عورتوں کوناجائزکام کرنے یا اس کا تماشا دیکھنے کی اجازت دیناگناہ ہے۔ |
۱۷۲ |
|
حاضرین کا ادب وخاموشی ورجوع قلب کے ساتھ وعظ کوسننا دینی فرض ہے۔ |
۱۶۹ |
سلسلہ اولیاء کرام میں کسی عالم سنی العقیدہ متصل السند شیخ کے ہاتھ پرداخل ہونابرکت عظیمہ ہے |
۔۱۷۳ |
|
وعظ میں دست اندازی کرنا،غل مچانا،گالیاں بکنا،مذہبی توہین اور عادت کفّار ہے۔ |
۱۶۹ |
نیکی سے رزق بڑھتاہے اور عمرمیں برکت ہوتی ہے۔ |
۱۷۳ |
|
ہرخطبہ کو سننا فرض اور اس میں غل کرنا حرام ہے۔ |
۱۷۰ |
بھیک مانگنے کے لئے فقیر بناناحرام ہے۔ |
۱۷۳ |
|
خطبہ نکاح سنت ہے۔ |
۱۷۰ |
سودخوری،شراب نوشی اور بیع لحم خنزیر وغیرہ منہیات شرعیہ کی حرمت بیان کرنے والے عالم دین سے قطع تعلق کرنے اور مخالفت کرنے والے ظالم ہیں۔ |
۱۷۳ |
|
خطبہ ختم قرآن مستحب ہے۔ |
۱۷۰ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع