30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مسئلہ ۵۹:۲۰ شوال ۱۳۱۹ھ
|
چہ می فرمایند علمائے دین ومفتیان شرع متین اندریں مسئلہ کہ چوں درمحلہ ازمحلات دہ مرض وبا واقع شود مرد مان محلہائے دیگرگوسپندی سیاہ گرفتہ سورہ یسین وتبارك خواندہ درہر دوگوش آں بزدم کردہ باطراف ایں موضعہا برگردانیدہ باجائے اول آوردہ ذبح کنند واستخوان وپوست رادراں زمین دفن کردہ گوشتہارا پزانیدہ پارہ پارہ ازاں بہریك مردم آں وہ تقسیم کنند وایں نظم ؎
لی خمسۃ اطفی بھا حرالوباء الحاطمہ المصطفٰی والمرتضٰی وابناھما والفاطمہ
رابر پرچہ نوشتہ برہرچہار گوشہ آں محلہ آویزند وہمچنیں بخوف مرض چیچك انگریزاں قطرہ ریم بربازوے مردماں زخم کردہ آں نجس رادخل کنند پس ایں ہمہ موافق شرع جائزاست یانہ؟ بیّنوا بالکتاب وتوجروا عندالحساب۔ |
علمائے دین اور مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کیافرماتے ہیں کہ جب گاؤں کے کسی محلہ میں مرض بصورت وباپھوٹ پڑے تو دوسرے محلوں والے لوگ ایك سیاہ رنگ کابکراخرید کر لاتے ہیں اور سورہ یسین وسورہ ملك پڑھ کر اس کے دونوں کانوں میں پھونکتے ہیں ازاں بعد اسے گاؤں کے گردگھماتے پھراتے ہیں اور پھرپہلے مقام پر لاکرذبح کردیتے ہیں،اس کی کھال اور ہڈیاں وہیں دفن کردیتے ہیں اور گوشت پکاکر گاؤں کے مردوں میں تھوڑا تھوڑا تقسیم کیاجاتاہے اور یہ شعر چار الگ الگ کاغذوں پر لکھ کر گاؤں کے چاروں کونوں میں ایك ایك کاغذ لٹکادیتے ہیں ؎ لی خمسۃ اطفی بھا حرالوباء الحاطمہ المصطفٰی والمرتضٰی وابناھما والفاطمہ (میرے لئے پانچ نفوس قدسیہ وسیلہ اور سہارا ہیں میں ان کے توسل سے کمرتوڑ وبا کی حرارت اور گرمی کوبجھاتا اور ٹھنڈا کرتاہوں وہ پانچ ہستیاں یہ ہیں:حضرت محمد مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم،حضرت علی مرتضٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہ،ان دونوں کے صاحبزادے حضرت حسن اور حضرت حسین علیہما السلام،حضرت سیدہ فاطمۃ الزہرارضی اﷲ تعالٰی عنہا) اسی طرح مرض چیچك کے ازالہ کے لئے بطور علاج انگریز لوگوں کے بازوؤں کو زخمی کرکے ناپاك پیپ کے قطرات ان کے جسم میں داخل کرتے ہیں۔اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ سب کچھ ازروئے شرع جائزاوردرست ہے؟ کتاب اﷲ کی روشنی میں وضاحت فرماکر مہربانی فرمائیں تاکہ بوقت حساب عنداﷲ اجروثواب پائیں۔(ت) |
الجواب:
|
ذبح جانورلوجہ اﷲ تعالٰی وتقسیم لحم اوبہ مسلمین |
کسی جانور کو اﷲ تعالٰی کی رضاوخوشنودی کے لئے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع