30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عن عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنھما عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ان لکل شیئ صقالۃ وان صقالۃ القلوب ذکراﷲ وما من شیئ انجا من عذاب اﷲ من ذکراﷲ قال ولاالجہاد فی سبیل اﷲ قال ولو ان یضرب بسیفہ حتی ینقطع[1] ولاحمد وابی بکر بن ابی شیبۃ و الطبرانی فی الکبیر بسند صحیح عن معاذ بن جبل رضی اﷲ تعالٰی عنہ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ماعمل آدمی عملا انجی لہ من عذاب اﷲ من ذکراﷲ قالوا ولاالجہاد فی سبیل اﷲ قال ولا الجہاد الا ان تضرب بسیفك حتی ینقطع ثم تضرب بہ حتی ینقطع ثم تضرب بہ حتی ینقطع[2]۔ |
حوالہ سے روایت کیاہے اور ابن ابی الدنیا اور امام بیہقی نے حضرت عبداﷲ ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما کی سند کے ساتھ حضور اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت فرمائی:ہر شَے کی صفائی کے لئے کوئی نہ کوئی چیزہے اور دلوں کی صفائی اﷲ تعالٰی کے ذکر سے ہوتی ہے کوئی چیز خدا کے عذاب سے نجات کے سلسلے میں ذکرالٰہی سے بڑھ کر مفید نہیں،حتی کہ فرمایا اﷲ تعالٰی کی راہ میں جہاد بھی نہیں اگرچہ وہ اپنی تلوار سے اس کے ٹوٹنے تك وارکرتا رہے۔ اور مسنداحمد،ابوبکر ابن ابی شیبہ اور طبرانی نے معجم کبیر میں بسند صحیح حضرت معاذبن جبل رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے حوالے سے حضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت فرمائی کہ انسان کا کوئی عمل خدا کے عذاب سے چھڑانے اور نجات دلانے کے سلسلے میں اس کے ذکر سے بڑھ کر مفیداور نافع نہیں،لوگوں نے عرض کی کیاجہاد فی سبیل اﷲ بھی نہیں،فرمایا جہاد بھی ذکر سے بڑھ کر نہیں اِلاّ یہ کہ تو اپنی تلوار سے کافروں پر اس حد تك وارکرے کہ تلوارٹوٹ جائے پھروار کرے اور وہ ٹوٹ جائے پھروار کرے اور وہ ٹوٹ جائے۔(ت) |
اور نظروطلب دفع بلاوذکرخدا کے لئے جنگل کوجانے کی اصل نماز استسقاء ہے،اور رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
لوتعلمون ما اعلم الٰی قولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم |
کاش تم بھی وہ کچھ جانتے جوکچھ میں جانتا ہوں،حضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے اس ارشاد گرامی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع