دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

 

 

 

 

امربالمعروف ونہی عن المنکر

 

مسئلہ ۴۷:                              ازکٹرہ ڈاکخانہ اوبرہ ضلع گیا مرسلہ مولوی سیدکریم خاں صاحب غرہ                                 جمادی الآخرہ ۱۳۱۷ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ایك زمیندار مسلمان کی کچہری میں ایك کائستھ بذریعہ نوکری اسی زمیندار کے ہاں سکونت گزیں ہے اور اس میں ناقوس بجایاکرتاہے اور وہ زمیندار ناقوس بجانے سےا س کو نہیں روکتا ہے تو وہ زمیندار رضابالکفر کے باعث گنہگار ہوگا یانہیں؟ بیّنواتوجروا(بیان فرمائیے اجرپائیے۔ت)

الجواب:

بیشك گنہگار اور سخت گنہگارکہ ازالہ منکر بقدرقدرت فرض ہے خصوصًا منکر بھی کیسا کہ شرك کفّاروعبادت بتان وناہنجار، والعیاذباﷲ العزیز الغفار۔یہ اگر بفرض غلط اسے نوکر رکھ کر منع پر قادر نہ ہو تو موقوف کرنے پرتو قادرہے۔رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

لعن اﷲ من اٰوی محدثا۔رواہ الامام احمد[1] ومسلم فی صحیحہ والنسائی عن علی کرم اﷲ تعالٰی وجھہ۔ واﷲ تعالٰی اعلم۔

اﷲ کی لعنت اس پر جو کسی شرعی مجرم کو پناہ دے۔(امام احمد اورمسلم نے اپنی صحیح میں اور نسائی نے حضرت علی کرم اﷲ وجہہ سے اسے روایت کیا۔ت)واﷲ تعالٰی اعلم۔

 


 

 



[1] مسندامام احمد بن حنبل عن علی ابن ابی طالب رضی اﷲ عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۱/ ۱۰۸،صحیح مسلم کتاب الاضاحی باب تحریم الذبح لغیراﷲ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۶۱۔۱۶۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن