دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

خلاف کرتاہے پس دونوں کاموں میں سے کون ساکام ضروری اور جائزہے اور زید کے ذمہ شریعت کا کیاالزام عائدہوسکتاہے اور قاضی شرع کو کس طرف شامل ہوناچاہئے؟ بیّنواتوجروا۔

الجواب:

باجا انگریزی ہو خواہ ہندوستانی،باجے والے وہاں کے ہوں یا یہاں کے سب حرام اورکارشیطان ہیں،ان کے لئے چندہ لینا اور دینا حرام،تخت تعزیہ خود ناجائز ہیں اور ان میں باجے حرام درحرام،جوچندہ دیاجائے فاتحہ ونیازشہدائے کرام میں صرف کیاجائے جبکہ چندہ دہندوں کی اجازت ہو کہ یہ ضروری چیز ہے،عیدگاہ کا میناربھی کوئی اہم چیزنہیں،اوراگرچندہ دہندوں کی اجازت نہ ہو تو جو بچے ان کو واپس کیاجائے۔یہ حکم شرع کاہے اس کے خلاف جوچاہے گا شریعت کا مخالف اور عذاب الٰہی کا مستحق ہوگا وہی حقہ میں بندکرنے کے لائق ہیں بکر کی اس وجہ سے بندش اس پرظلم ہے اور نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:الظلم ظلمات یوم القیامۃ[1]ظلم کرنے والا قیامت کے دن اندھیروں میں ہوگا۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

_____________________


 

 



[1] صحیح البخاری کتاب المظالم باب الظلم ظلمات یوم القٰیمۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۳۳۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن