دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

یہ حدیث توصحیحین کی تھی اور اس کی تفصیل اس حدیث جلیل میں ہے کہ ابوداؤد ونسائی نے ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کی کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:

لما خلق اﷲ تعالٰی الجنۃ قال لجبرئیل اذھب فانظر الیھا فذھب فنظرالیھا والی مااعداﷲ لاھلہا فیھا ثم جاء فقال ای رب وعزتك لایسمع بھا احدالا دخلھا ثم حفھا بالمکارہ ثم قال یاجبرئیل اذھب فانظر الیہا فذھب فنظر الیھا ثم جاء فقال ای رب وعزتك لقد خشیت ان لایدخلھا احد قال فلما خلق اﷲ النار قال یاجبرئیل اذھب فانظرالیھا قال فذھب فنظر الیھا ثم جاء فقال ای رب وعزتك لایسمع بھا احد فیدخلہا فحفھا بالشہوات ثم قال یاجبرئیل اذھب فانظر الیھا قال فذھب فنظر الیھا فقال ای رب و عزتك لقد خشیت ان لایبقی احد الادخلھا[1]۔

جب اﷲ عزوجل نے جنت بنائی جبریل امین علیہ الصلوٰۃ و السلام کوحکم فرمایا کہ اسے جاکر دیکھ،جبریل نے اسے اور جو کچھ مولٰی تعالٰی نے اس میں اہل جنت کے لئے تیار فرمایاہے دیکھا،پھرحاضر ہوکر عرض کی اے میرے رب! تیری عزت کی قسم اسے توجوکوئی سنے گا بے اس میں جائے نہ رہے گا۔پھر رب عزوجل نے اسے ان باتوں سے گھیردیا جونفس کو ناگوار ہیں۔پھرجبرئیل کو حکم فرمایا کہ اب جاکر دیکھ۔جبرئیل نے دیکھا،پھر حاضرہوکر عرض کی اے میرے رب! تیری عزت کی قسم مجھے ڈرہے کہ اب توشاید اس میں کوئی بھی نہ جاسکے۔ پھر جب مولٰی تبارك وتعالٰی نے دوزخ پیدا کی جبرئیل سے فرمایا اسے جاکر دیکھ،جبرئیل نے دیکھا پھرآکر عرض کی اے میرے رب! تیری عزت کی قسم اس کاحال سن کرکوئی بھی اس میں نہ جائے گا۔مولٰی تعالٰی نے اسے نفس کی خواہشوں سے ڈھانپ دیا،پھرجبرئیل کو اس کے دیکھنے کاحکم فرمایا، جبرئیل امین علیہ الصلوٰۃ والتسلیم نے اسے دیکھ کر عرض کی اے میرے رب! تیری عزت کی قسم مجھے ڈرہے کہ اب تو شاید ہی کوئی اس میں جانے سے بچے۔

 


 

 



[1] جامع الترمذی ابواب الجنۃ باب ماجاء حفت النار بالشہوات امین کمپنی دہلی ۲ /۸۰،سنن ابی داؤد کتاب السنۃ باب فی خلق الجنۃ والنار آفتاب عالم پریس لاہور ۲/ ۲۹۶،سنن نسائی کتاب الایمان والنذور باب الحلف لعزۃ اﷲ تعالٰی نورمحمدکارخانہ کراچی ۲ /۴۲۔۱۴۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن