30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(۳) مشعلۃ الارشاد الٰی حقوق الاولاد (۱۳۱۰ھ)
والدین پراولاد کے حقوق کا بیان ۔
(۴) اعجب الامداد فی مکفرات حقوق العباد (۱۳۱۰ھ)
حقوق العباد کی تعریف اور ان کی اہمیت کابیان اور ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کے طریقے۔
(۵) العطایا القدیر فی حکم التصویر(۱۳۳۱ھ)
بزرگوں کی تصاویر بطورتبرک گھرمیں رکھنے کا حکم شرعی۔
(۶) مسائل سماع (۱۳۲۰ھ)
متصوفہ زمانہ کی مجلس سماع وسرورکاشرعی حکم جس میں راگ ورقص ومزامیر اور معازف ہرقسم کے ہوتے ہیں۔
(۷) الحقوق لطرح العقوق (۱۳۰۷ھ)
والدین، زوجین اور اساتذہ کے حقوق کی تفصیل اور ان کی ادائیگی کے طریقے۔
(۸) اعالی الافادۃ فی تعزیۃ الھند وبیان الشھادۃ (۱۳۲۱ھ)
تعزیہ کی حرمت، سربازارلنگرلٹانے کی ممانعت اور اہل تشیع کی مجالس مرثیہ کے حکم شرعی کابیان۔
(۹) النور والضیاء فی احکام بعض الاسماء (۱۳۲۰ھ)
اچھے اور برے ناموں کے احکام کابیان۔
ان میں سے مقدم الذکر پانچ رسالے پہلے سے فتاوٰی رضویہ قدیم کی کتاب الحظروالاباحۃ میں شامل تھے ۔ جبکہ باقی رسائل اب شامل کئے گئے ہیں۔
ذوالحجہ ۱۴۲۳ھ حافظ محمدعبدالستار سعیدی
فروری ۲۰۰۳ء نا ظم تعلیمات جامعہ نظامیہ رضویہ، لاہور
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع