دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

وابن ماجۃ عن ابی ھریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال راٰی عیسٰی ابن مریم علیہما الصلٰوۃ والسلام رجلا یسرق فقال اسرقت قال کلا واﷲ الذی لاالٰہ الاھو فقال عیسٰی اٰمنت باﷲ وکذبت عینی،وھذا الخلق عزیز جدا انتھی فایاك ان تقع فی حق احد ولوبکلمۃ واحذر ان تخوض مع الخائضین خصوصا فی حق فقراء الصوفیۃ[1] اھ بالالتقاط تحصیلا للبرکۃ بکلمات الھداۃ الناصحین وعدۃ لنفسی وللمسلمین،واﷲ سبحنہ وتعالٰی اعلم۔

بن جائے گا۔امام احمد،بخاری،مسلم،نسائی اور ابن ماجہ نے حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے بواسطہ ابوہریرہ روایت فرمائی ہے کہ حضرت عیسٰی ابن مریم علیہما الصلٰوۃ والسلام نے ایك شخص کو چوری کرتے ہوئے دیکھا توفرمایا کیاتونے چوری کی؟ اس نے جھٹ کہا ہرگز ایسانہیں،اس خداتعالٰی کی قسم جس کے سوا کوئی سچامعبود نہیں۔حضرت عیسٰی نے فرمایا میں اﷲ تعالٰی پرایمان لایا اور میں نے اپنی آنکھوں کو جھٹلایا یہ لوگ یقینًا پیارے ہیں اھ کسی کے حق میں شبہہ کرنے سے بچو اگرچہ کسی ایك ہی کلمہ سے ہو۔اور اس بات سے ہوشیار رہو کہ باطل میں شروع ہونے والوں کے ساتھ شروع ہونے لگو خصوصًا فقراء صوفیہ کے حق میں،اھ بالالتقاط۔ہدایت یافتہ خیرخواہ ہوں کے کلمات سے حصول برکت کرتے ہوئے اور گنتی کے چندکلمات میرے نفس اور مسلمانوں کے لئے ایك گونہ وعدہ ہیں۔اﷲ تعالٰی پاك اور برتر سب سے بڑا عالم ہے۔(ت)

مسئلہ ۱۳:                                مسئولہ مولوی نوشہ علی صاحب                  ربیع الاول ۱۳۱۷ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ اکثرلوگ جب فصل آم آتی ہے توباغوں کوجاکر آم کھاتے ہیں اور آپس میں ایك دوسرے کے آموں کی گٹھلیاں مارتے ہیں اور لہوولعب میں مشغول ہوتے ہیں،آیا یہ فعل ان کاکیسا ہے،جائزیاناجائز؟ اور بر تقدیر عدم جواز کے حرام ہے یابدعت ہے یامکروہ؟ اور برتقدیر بدعت کے بدعت حسنہ ہے یاسیئہ؟ بیّنواالجواب بحوالۃ الکتب وتوجروایوم الحساب(بحواٰلہ کتب جواب بیان فرمایئے اور روزحساب اجرپائیے۔ت) 


 

 



[1] الحدیقۃ الندیہ شرح الطریقۃ المحمدیۃ الصنف التاسع مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۲/ ۵۲۱ تا ۵۲۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن