دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

عنہ وھذا من الخوض فیمالایعنیہ روی الترمذی وابن ماجۃ عن ابی ھریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ قال قال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم من حسن اسلام المرء ترکہ مالایعنیہ،وروی الطبرانی بسند صحیح عن ابن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ قال اعظم الناس خطایا یوم القٰیمۃ اکثرھم خوضا فی الباطل ورواہ ابن ابی الدنیا فی الصمت باسناد رجالہ ثقات عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم مرسلا قال فی الاحیاء و الیہ الاشارۃ بقولہ تعالٰی " وَ کُنَّا نَخُوۡضُ مَعَ الْخَآئِضِیۡنَ ۙ﴿۴۵ " وروی البیھقی فی الشعب عن عائشۃ رضی اﷲ تعالٰی عنھا قالت قال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لایزول المسروق منہ فی تھمۃ حتی یکون اعظم جرما من السارق وروی الامام احمد والشیخان والنسائی

لگائے جائیں اور ان کی عزت میں ہاتھ ڈالاجائے اور لایعنی وبے مقصد باتوں میں غوطہ زنی کی جائے۔چنانچہ امام ترمذی اور ابن ماجہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کی ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ حضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم کاارشاد ہے کہ آدمی کی اسلامی خوبیوں میں سے ایك یہ ہے کہ لایعنی اور بے مقصد کاموں کو ترك کردے۔

امام طبرانی نے بسند صحیح حضرت عبداﷲ ابن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کی ہے انہوں نے فرمایا کہ قیامت کے دن سب لوگوں سے بڑا گنہگار وہ شخص ہوگا جو سب سے زیادہ باطل میں گھستا رہتاہے۔ابن ابی الدنیا نے خاموشی کے باب میں آنحضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے اس کومرسل (یعنی بغیرسند)روایت کیا۔ایسی اسناد سے کہ رواۃ مستند اور معتبر ہیں۔اور اﷲ تعالٰی کے اس ارشاد میں اسی طرف اشارہ ہے کہ ہم گھسے رہنے والوں کے ساتھ گھسے رہے ہیں۔امام بیہقی نے شعب الایمان میں سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا سے روایت فرمائی کہ مائی صاحبہ نے فرمایا کہ حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہمیشہ مسروق عنہ(وہ شخص جس کامال چوری ہوا)تہمت میں رہے گا یہاں تك کہ وہ چور سے بڑا مجرم  

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن