دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 24 | فتاوی رضویہ جلد ۲۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۴

بِاٰیٰتِ اللہِ ۚ "[1]

ایمان نہیں رکھتے۔(ت)

موضوعاتِ کبیر میں ہے:

ای الکذب علی اﷲ ورسولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فان الکذب علی غیرھما لایخرجہ عن الایمان باجماع اھل السنۃ والجماعۃ۔[2]

اﷲ تعالٰی اور اس کے رسول مکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے علاوہ کسی اور کے متعلق جھوٹ کہنا آدمی کو ایمان سے خارج نہیں کرتا،اہلسنت کااس پر اتفاق ہے۔(ت)

شرح فقہ اکبر میں ہے:

فی الفتاوی الصغری من قال یعلم اﷲ انی فعلت ھذا وکان لم یفعل کفر ای لانہ کذب علی اﷲ تعالٰی[3]۔

فتاوٰی صغرٰی میں ہے کہ جوشخص یہ کہے کہ اﷲ تعالٰی جانتاہے کہ میں نے یہ کام کیا ہے حالانکہ اس نے وہ کام نہ کیا ہو تو وہ کافرہوجاتا ہے،کیوں؟ اس لئے کہ اس نے اﷲ تعالٰی پر جھوٹ باندھا۔(ت)

درمختارمیں ہے:

ھل یکفر بقولہ اﷲ یعلم اویعلم اﷲ انہ فعل کذا کاذبا قال الزاھدی الاکثر نعم،وقال الشمنی الاصح لا[4]۔

کیا اپنے اس کہنے سے آدمی کافرہوجائے گا؟ اﷲ تعالٰی جانتا ہے یاجانتا ہے اﷲ تعالٰی۔جھوٹا ہونے کی حالت میں کہے کہ اس نے فلاں کام کیا ہے،زاہدی نے کہا اکثر اہل علم نے فرمایا کہ ہاں کافرہوجائے گا۔علامہ شمنی نے کہا یہی زیادہ صحیح یہ ہے کہ کافر نہ ہوگا۔(ت)

ردالمحتار میں ہے:

ونقل فی نورالعین عن الفتاوٰی

نورالعین میں فتاوٰی سے پہلے قول کی تصحیح

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۱۶/ ۱۰۵

[2] الاسرار الموضوعۃ تحت حدیث ۹۷ دارالکتب العلمیہ بیروت ص۲۹

[3] منح الروض الازہر شرح الفقہ الاکبر فصل فی الکفر صریحًا وکنایۃً مصطفی البابی مصر ص۱۹۱

[4] درمختار کتاب الایمان مطبع مجتبائی دہلی ۱/ ۲۹۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن