دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

متفرقات

 

شعر اچھا بھی ہے اور برابھی۔

۴۵۹

تقریب نکاح وغیرہ میں آکرمانگنے والے نقّالوں کو کچھ دیناکس صورت میں جائزہے۔

۱۲۵

دوستی بے خرداں دشمنی است۔

۴۷۲

حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی طرف سے ایك شاعر سائل کو کچھ دینے کے بارے میں حضرت بلال کو حکم۔

۱۲۵

مصنف کی تحقیق کہ حناوکتم کے خضاب کارنگ سرخ ہوتاہے۔

۵۰۳

زیدکے پاس کچھ روپیہ وجہ حلال کا اور کچھ حرام کا ہے زید یہ بھول گیا ہے کہ اس میں وجہ حلال کا کتنا روپیہ ہے اب اگر زید اس روپے سے خیرات کرناچاہے توکیسے کرے۔

۱۳۰

پیشہ وران ذیل کے بارے میں شرع کیاحکم دیتی ہے:(۱)قاطع الشجر(۲)ذابح البقر(۳)دائم الخمر(۴)بائع البشر۔

۵۳۹

یہ دقائق تدلیس وتلبیس ابلیس لعین سے ہے کہ آدمی کو نیکی کے پردے میں منکررشدوانکر کامرتکب کردیتاہے۔

۱۷۳

ایك عورت پرجِن آتاہے جس کو وہ علانیہ دیکھتی ہے اور وہ عورت کو روپے نوٹ وغیرہ دے جاتاہے وہ عورت ان نوٹوں کاکیاکرے۔

۵۶۶

عورتوں کاآپس میں ہنسی مذاق مشروط طور پرجائزہے۔

۱۹۴

جیلوں میں قیدیوں سے جواشیاء تیارکرائی جاتی ہیں ان کا خریدنا اور استعمال کرناکیساہے۔

۵۹۶

حروف کی تین قسمیں ہیں:لفظیہ، فکریہ، خطیہ۔

۴۲۶

تسبیح لکڑی کی ہو یاپتھر کی، جائزہے مگر بیش قیمت ہونامکروہ اور سونے چاندی کی حرام ہے۔

۵۹۷

صورت جبرائیل

۴۴۱

فلسفہ کی کتب کو درس نظامی میں کیوں شامل کیاگیا۔

۶۳۶

فونو ایك آلہ مطلقہ ہے جس کی نسبت ہرگونہ آواز کی طرف ایسی ہی ہے جیسے اوزانِ عروضیہ کی کلام کی طرف بلکہ حروف ہجاء کے معنی کی طرف۔

۴۵۸

علی گڑھ یونیورسٹی میں تعلیم وتعلم اور اس کی اعانت سے متعلق چارسوالات پرمشتمل استفتاء۔

۶۸۴

حروف ہجاء من حیث ھی حروف الہجاء علوم رسمیہ میں کسی خاص معنی کے لئے وضع نہیں کئے گئے بلکہ وہ آلہ تادیہ معانی مختلفہ ہیں ان سے اچھے برے جیسے معانی چاہیں ادا کرسکتے ہیں۔

۴۵۸

کوئی گدھا ہی عزت کی بات قبول نہ کرے گا۔

۷۲۰

تلوار بہت اچھی بھی ہے اور سخت بری بھی۔

۴۵۸

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن