دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

بلاضرورت شرعیہ ومجبوری صادق سودی روپیہ قرض لینا حرام اورشدید گناہ کبیرہ ہے۔

۵۵۹

تعزیہ

 

وعدہ خلافی پرقرآنی وعید۔

۵۶۰

ماتم ونوحہ محرم وغیرمحرم میں حرام ہے۔

۴۰۷

سود کھانے، کھلانے اور تعاون کرنے والوں پرلعنت۔

۵۸۷

تعزیر

 

ذمی پرظلم مسلمان پرظلم سے اشدہے۔

۵۹۷

لغزشیں۔

۲۲۲

قرآن مجید بھول جانے پر سخت وعیدیں وارد ہیں۔

۶۴۵

استاد کا شاگرکوبدنی سزادیناجائزہے مگر یہ سزالکڑی کے بجائے ہاتھ سے ہونی چاہئے اور ایك وقت میں تین مرتبہ سے زائد پٹائی نہیں ہونی چاہئے۔

۶۵۲

مسلمان کی ناحق ایذاخداورسول کی ایذاہے۔

۶۴۹

نفقہ

 

علماء حق کی تحقیر معاذاﷲ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم  کی توہین ہے۔

۶۴۹

بیٹا جب جوان ہوجائے تو باپ پر اس کا نفقہ واجب نہیں رہتا۔

۵۴۶

تین شخصوں کے حق کو ہلکا نہ جانے گا مگر کھلامنافق۔

۶۴۹

وقف

 

اپنے آپ کو بہتر سمجھناتکبر ہے اورمتکبرین کا ٹھکانا جہنم ہے۔

۶۵۰

بیع فاسد سے خریدے ہوئے گھر پرقبضہ کرنے کے بعد خریدار نے اسے فقیروں پروقف کردیا تو وہ وقف ہوگیا۔

۵۴۲

سخن پروری یعنی دانستہ باطل پراصرار ومکابرہ ایك کبیرہ، عبارات علماء میں کچھ الفاظ اپنی طرف سے الحاق کرکے ان پر افتراء دوسرا کبیرہ، علماء کو اساتذہ کودھوکادینا تیسرا کبیرہ ہے۔

۶۸۲

ملك کی خباثت وقف کی صحت سے مانع نہیں۔

۵۴۳

جھوٹا مسئلہ بیان کرنا سخت کبیرہ ہے۔

۷۱۱

حقہ وپان

 

بے علم فتویٰ دینے والا لعنتی ہے۔

۷۱۶

حقہ پیتے ہوئے سبق پڑھانابراہے۔

۳۷۶

عورت کے ساتھ دو اور امردکے ساتھ سترشیطان ہوتے ہیں۔

۷۲۱

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن