30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جو اپنے باپ کے سوا دوسرے کو اپناباپ بتائے اس پرجنت حرام ہے۔ |
۲۵۶ |
مجلس لہوولعب میں شریك ہونا ناجائز ہے اس پر آیات قرآنیہ شاہد ہیں۔ |
۴۵۷ |
|
فضول خرچی کی مذمت او راس پروعیدشدید۔ |
۲۷۹ |
جو سیاہ خضاب لگائے وہ جنت کی خوشبو نہ پائے گا۔ |
۴۹۲ |
|
ایك ناپاك وملعون رسم کابیان جس پرصدہا لعنتیں اﷲ تعالیٰ کی اترتی ہیں۔ |
۲۸۰ |
اﷲ تعالیٰ کی تخلیق میں تبدیلی کرنے والی عورتوں پر حدیث میں لعنت آئی ہے۔ |
۴۹۳ |
|
لہوولعب میں مستغرق شخص کی مذمت قرآن وحدیث سے۔ |
۲۹۲ |
سیاہ خضاب لگانے والوں کے لئے وعیدِ شدید۔ |
۴۹۶ |
|
اﷲ تعالیٰ کے سب سے بڑے دشمن تین شخص ہیں۔ |
۳۲۶ |
اﷲ تعالیٰ قیامت کے روز سیاہ خضاب کرنے والوں کی طرف نظرکرم نہ فرمائے گا۔ |
۴۹۷ |
|
خوش آوازی کے بعد قرآن مجید تلاوت کرنے کی ترغیب میں دس حدیثیں۔ |
۳۵۵ |
اﷲ تعالیٰ بوڑھے کوّے کو دشمن رکھتاہے۔ |
۴۹۷ |
|
مسجدبنانا خیرکثیر ہے۔ |
۳۹۶ |
زرد خضاب مومن کا، سرخ خضاب مسلمان کا اور سیاہ خضاب کافر کاہے۔ |
۴۹۷ |
|
اگرفونو کی پلیٹیں نجس مسالا کی بنی ہوئی ہیں تو اس میں قرآن مجید کابھرنا حرام قطعی اور سخت گناہ ہے اور اس پر مطلع ہونا کے باوجود اس میں قرآن بھروانے والے، سنانے والے اور اس پر راضی ہونے والے سب گنہگار ہوں گے۔ |
۴۵۲ |
سپیدی نور ہے جس نے اس کو چھپایا اس نے نور کو زائل کیا۔ |
۴۹۸ |
|
فونو کا عام طورپربجانا، سننا، سنانا سب کھیل تماشے کے طور پرہوتا ہے اور قرآن عظیم کھیل تماشے کے لئے نہیں اُترا۔ |
۴۵۵ |
سیاہ خضاب کرنے والوں کاچہرہ اﷲ تعالیٰ قیامت کے روزہ کالا کرے گا۔ |
۴۹۹ |
|
قرآن مجید کو کھیل تماشے کے طور پر سننے والوں اور دین کو کھیل تماشا بنانے والوں کے لئے وعیدشدید۔ |
۴۵۵ |
داڑھی منڈانے یاسیاہ کرنے والے کے لئے اﷲ تعالیٰ کے ہاں کوئی حصہ نہیں۔ |
۴۹۹ |
|
جس مجلس لہوولغو میں کھیل تماشے کے طور پر قرآن مجید سناجارہا ہو وہاں اگر کوئی شخص تذکروتفکر کے طور پر بھی سُنے توگناہ سے بری نہ ہوگا۔ |
۴۵۷ |
ادھیڑ عمروالوں میں سے جوانی جیسی صورت بنانے والا بدترین ہے۔ |
۴۹۹ |
|
|
|
ہندوؤں کے سودی معاملہ کی وثیقہ نویسی کرنے والے کااستفتاء اورمصنف علیہ الرحمہ کا حکیمانہ جواب اور اس پیشہ کوفورًا ترك کرنے کی تلقین اور قضائے حاجات کے لئے اعمال مجربہ کی تعلیم۔ |
۵۵۶ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع