دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

حلق وقصر

 

بھنگی مسلمان ہوا مگر پیشہ ترك نہیں کیا اس کے ہاں دعوت پرجاکر کھانا شرعًا کیساہے۔

۵۷۱

سر کے بال ترشواکر چھوٹے چھوٹے رکھنامکروہ تنزیہی ہے۔

۹۷

جس کے پاس سودی کے ساتھ جائز آمدنی بھی ہے اس کے ہاں کھاناکیساہے۔

۵۸۷

داڑھی کترواکر مشت سے کم کرنا اور سیاہ خضاب لگانا حرام ہے۔

۹۸

دعوت کھانی فی نفسہٖ حلال ہے جب تك معلوم ومتحقق نہ ہو کہ جوکھانا ہمارے سامنے آیاہے بعینہٖ حرام ہے۔

۶۸۱

انگریزی بال رکھنا خلاف سنت وضع فسّاق ہے۔

۱۰۰

لہوولعب

 

شرب وطعام

 

ڈھول بجانا رقص کرانا ممنوع ہے۔

۹۸

ہندؤوں کے یہاں کا گوشت وغیرہ کھانا شرعًا کیساہے۔

۹۵

بالقصد راگنی پرقرآن عظیم کو درست کرنایعنی گانے کی طرح پڑھنا ضرورحرام ہے۔

۳۶۰

فاسقوں کے یہاں کاکھانا فی نفسہٖ حرام نہیں۔

۱۰۰

بالجملہ ممانعت گانے میں یامعاذاﷲ اشعار ہی خود برے ہوں۔

۳۶۵

جو شخص سود خور ہے اور حلال کمائی بھی رکھتاہے اس کی دعوت قبول کرنے سے احترازچاہئے اگرچہ اس میں فتویٰ جوازہے۔

۱۰۳

تماشاگاہوں اور شادی وغیرہ کی مجلسوں میں حمدونعت وغیرہ پڑھنا کیساہے۔

۴۰۵

چوری اور جوئے وغیرہ سے حاصل شدہ مال پرختم پڑھناحرام، اس کاکھاناحرام اور اس کو کھانے والا قابل امامت نہیں۔

۱۱۲

باجا بجاناناجائز، ہندؤوں کے ہاں بجانا اور سخت ناجائز اور ان کے شیطانی تہوار میں بجانا اور بھی سخت حرام درحرام ہے۔

۵۵۶

جس شخص کے پاس مال حرام وحلال مخلوط ہوں اور اس کا خاص حرام ہونا معلوم نہ ہو یا زرحرام سے کوئی چیز خریدی جس کی خریداری میں زرحرام پرنقد وعقد جمع نہ ہوئے ہوں تو اس پرختم وفاتحہ پڑھنے اور اس کو کھانے میں حرج نہیں اگرچہ خلاف احتیاط ہے۔

۱۱۳

ہنود کے تہوار میں باجا بجانے والااگر باز نہ آئے تو اس کی مسلمان برادری اس سے بائیکاٹ کرے۔

۵۵۶

ہنودعمومًا ناپاکیوں میں آلودہ رہتے ہیں لہٰذا ان کی بنائی ہوئی مٹھائی وغیرہ سے پرہیزچاہئے۔

۱۱۵

جوقوالی یہاں رائج ہے ناجائزہے۔

۵۶۰

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن