30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جتنافصل بڑھتا اورو سائط زیادہ ہوتے جاتے ہیں تموج وقرع میں ضعف آتاجاتاہے۔ |
۴۱۵ |
قرع وقلع سے ہوا دبے گی اور اپنی لطافت ورطوبت کے باعث ضرور اس کی شکل وکیفیت قبول کرے گی اسی کانام آواز ہے اور صرف یہ دبنا تموّج نہیں۔ |
۴۱۸ |
|
دور کی آواز کم کیوں سنائی دیتی ہے اور ایك حد کے بعد بالکل ختم ہوجاتی ہے۔ |
۴۱۵ |
اگرتشکل مقروع اپنے بعد کے اجزاء متحرك ہونے کامحتاج ہوتو چاہئے کہ تموج باقی رہے اور تشکل ختم ہوجائے اور یہ باطل ہے۔ |
۴۱۹ |
|
تموج ایك مخروطی شکل پرپیداہوتاہے۔ |
۴۱۵ |
سلسلہ تموّج میں تسلسل باطل ہے۔ |
۴۱۹ |
|
زمین سے مخروط ظلی، آنکھ سے مخروط شعاعی اور آفتاب سے مخروط نوری نکلتاہے۔ |
۴۱۶ |
تموج حرکت ہے اور حرکت زمانی ہے۔ |
۴۲۲ |
|
مخروطات تموج ہوائی کے اندر جوکان واقع ہوں ایك ایك ٹھپا سب تك پہنچے گا اور سب اس آواز کو سنیں گے جوکان ان مخروطوں سے باہررہے وہ نہ سنیں گے۔ |
۴۱۶ |
سننے کاسبب ہوائے گوش کامتشکل بشکل آواز ہوناہے اور اس کے تشکل کا سبب ہوائے خارج متشکل کا اسے قرع کرنا اور اس قرع کاسبب بذریعہ تموج حرکت کاوہاں تك پہنچنا ہے۔ |
۴۲۷ |
|
ٹھپوں کے تعدد سے آواز میں تعدد لازم نہ آئے گا۔ |
۴۱۶ |
ذریعہ حدوث قلع وقرع ہیں اور وہ آنی ہیں حادث ہوتے ہی ختم ہوجاتے ہیں اور وہ شکل وکیفیت جس کانام آواز ہے باقی رہتی ہے تو وہ معدات ہیں جن کا معلول کے ساتھ رہنا ضرور نہیں۔ |
۴۲۷ |
|
آواز اس شکل وکیفیت مخصوصہ کانام ہے کہ ہوا یاپانی وغیرہ میں قرع یاقلع سے پیداہوتی ہے۔ |
۴۱۶ |
آواز کان سے باہر بھی موجود ہے بلکہ باہر ہی سے منتقل ہوتی ہوئی کان تك پہنچتی ہے۔ |
۴۲۷ |
|
پانی میں غوطہ لگانے والے دوشخصوں میں سے ایك کی آواز دوسراسن سکتاہے۔ |
۴۱۶ |
آواز آوازکنندہ کی صفت نہیں بلکہ ملائے متکیف کی صفت ہے، ہواہو یاپانی وغیرہ۔ |
۴۲۷ |
|
پانی اتنالطیف نہیں جتنی ہواہے۔ |
۴۱۶ |
آوازکنندہ کی موت کے بعد آواز قائم رہ سکتی ہے۔ |
۴۲۸ |
|
آواز کاظاہری وعادی سبب قریب قرع وقلع ہے۔ |
۴۱۷ |
انقطاع تموّج انعدام سماع کاباعث ہوسکتاہے نہ کہ انعدام صوت کا۔ |
۴۲۸ |
|
اس بات کااثبات کہ حدوث آواز کو قرع وقلع بس ہے تموج کی حاجت نہیں۔ |
۴۱۸ |
تموج کے دوبارہ حدوث سے تجدیدسماع ہوگی۔ |
۴۲۸ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع