30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لغت |
|
سیاہ مقول بالتشکیك ہے۔ |
۴۹۲ |
|
لفظ شیخ کے معانی۔ |
۱۹۹ |
فلسفہ وسائنس |
|
|
لفظ شیخ کے معانی اور اطلاقات۔ |
۲۵۵ |
فوٹوگراف اور فونوگراف میں فرق۔ |
۴۱۲ |
|
قرع وقلع کامعنی۔ |
۴۱۴ |
فوٹوگراف کی تصویر اپنی ذی الصورۃ سے مبائن اور اس کی محض ایك مثال وشبیہ ہوتی ہے۔ |
۴۱۲ |
|
طرب کامعنی۔ |
۴۳۳ |
فونوگراف سے جوسناجاتاہے وہ خود اصل قاری کی آواز ہوتی ہے نہ کہ اس کی حکایت وتصویر۔ |
۴۱۲ |
|
صداکس کو کہتے ہیں۔ |
۴۴۸ |
فونو سے جوسنی جاتی ہے وہ بعینہٖ اسی آواز کنندہ کی آواز ہے جس کی صوت اس میں بھری ہے قاری ومتکلم ہو یاآلہ طرب وغیرہ۔ |
۴۱۴ |
|
تبّرا کے معنی اظہارِ برأت وبیزاری ہیں۔ |
۴۷۲ |
بذریعہ تلاوت جوفونو میں ودیعت ہوا پھر بتحریك آلہ جو اس سے ادا ہوگا سناجائے گا حقیقۃً وہ قرآن عظیم ہی ہے۔ |
۴۱۴ |
|
کتم کس چیزکانام ہے اس کے معنی کی تحقیق۔ |
۵۰۲ |
آواز کی تعریف |
۴۱۴ |
|
وسمہ کامعنی۔ |
۵۰۴ |
اﷲ تعالیٰ نے آواز کوگوش سامع تك پہنچانے کے لئے سلسلہ تموّج قائم فرمایا۔ |
۴۱۵ |
|
حمٰی کامعنی۔ |
۵۱۸ |
ہوالینت ورطوبت میں پانی سے زائدترہے۔ |
۴۱۵ |
|
منطق |
|
قرع اول سے متحرك ومتشکل ہونے والی ہوائے اول کاموجی سلسلہ قرع بہ قرع سوارخ گوش میں بچھے ہوئے پٹھے تك پہنچ کر اس کو بجاتاہے جس سے اس میں وہ اشکال وکیفیات پیداہوتی ہیں جن کو آواز کہاجاتاہے پھر اس ذریعے سے لوح مشترك میں مرتسم ہوکر نفس ناطقہ کے سامنے حاضرہوتی ہیں۔ |
۴۱۵ |
|
لذت کلی مشکك ہے۔ |
۴۳۳ |
عالم اسباب میں حدوث آواز کا سبب عادی قرع وقلع ہے۔ |
۴۱۵ |
|
وجودشئی کے چار مراتب ہیں:(۱)وجود فی الاعیان(۲)وجودفی الاذہان(۳)وجود فی العبارۃ(۴)وجود فی الکتابۃ۔ |
۴۳۹ |
آواز سننے کاسبب عادی تموّج وتجدّد قرع وقلع تاہوائے جوف سمع ہے۔ |
۴۱۵ |
|
حق حصول اشیاء باشباحہاہے نہ بانفسہا |
۴۴۰ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع