دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

سیرت وفضائل سیدالمرسلین صلی اﷲ علیہ وسلم

 

ذکرکرتے کرتے کھڑاہوجانا، سینہ پرہاتھ مارنا، ایك دوسرے پرگرپڑنا، لیٹ جانا اوررونا وغیرہ افعال اگربحالت وجد صحیح ہیں توحرج نہیں اوراگریاء کے لئے ہیں تو حرام ہیں۔

۱۸۲

آخری چہارشنبہ کی کوئی اصل نہیں، نہ اس دن صحتیابی رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کاکوئی ثبوت ہے بلکہ مرض وفات کی ابتداء اسی دن سے بتائی جاتی ہے۔

۲۷۱

اپنے باپ کے سوا دوسرے کو اپنا باپ بتانے والے کے ہاتھ پر بیعت ناجائزہے۔

۲۰۰

نقشہ انگشتری مبارك رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم۔

۳۹۲

آدمی کو حظوظ نفس کی وسعتیں خراب کرتی ہیں۔

۵۱۷

حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے انصار کی کمسن بچیوں کو یہ کہنے سے کیوں منع فرمایا"وفینا نبیّ یعلم مافی غد

"۴۶۵

تصوف کی چاشنی سے لبریز ایك مختصر اور انتہائی مفید مضمون۔

۵۱۷

اﷲ تعالیٰ کے بتانے سے اصالۃً غیب کا جاننا نبوت کی شان ہے۔

۴۶۶

بزرگان طریقت شیطان خصلت نہیں ہوتے۔

۵۸۳

حضرت مالك بن عوف رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے اپنا نعتیہ قصیدہ بارگاہِ رسالت میں پیش کیا جس میں تاقیامت علوم غیبیہ کو حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے لئے ثابت مانا۔

۴۶۶

جاہل کاپیربنناحرام وناجائزہے۔

۷۲۸

سرکاردوعالم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے آنے والی قوم کی خبردی۔

۴۹۶

وجد کی تین صورتیں ہیں۔

۷۴۵

رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اورپچھنے لگانے والے کو اجرت بھی دی۔

۵۴۸

فضائل ومناقب

 

حضورانورصلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت ربیع الاول میں بروزپیرہوئی۔

۷۵۳

درودپاك کی فضیلت وبرکت۔

۱۲۳

تصوف وطریقت واخلاق

 

علم عبادت سے افضل ہے۔

۱۲۶

کچھ لوگ نماز کے بعد ذکرجلی کرتے ہیں ان پر وجد کی حالت طاری ہوجاتی ہے اور ایك دوسرے پرگرپڑتے ہیں، ایساکرنا شرعًا جائزہے یانہیں۔

۱۸۱

اہل محلہ کامل جل کرکھانا تیارکرناتاکہ اس میں سے مساکین وفقراء، علماء وصلحاء اعزاء واقارب اورپڑوسی سب ہی کھائیں ابواب جنت کی تعداد کے برابر آٹھ خوبیوں کاحامل ہے۔

۱۳۶

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن