دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

رشوت کی تعریف اور اس کاحکم۔

۵۹۷

خوك وخمر کی حرمت مال غیربے اذن غیرلینے کی حرمت سے زائدہے اور رسد رمق ودفع جوع قاتل و عطش مہلك کی فرضیت ان سب سے اقوی ہے لہٰذا حالت مخمصہ میں ان اشیاء کا تناول اسی قدر جس سے ہلاکت دفع ہولازم ہوا۔

۶۱۹

بیمہ زندگی کی صورت

۶۰۱

اگرمضطر کچھ نہیں پاتا مگر یہ کہ کسی انسان کاہاتھ کاٹ کر کھائے تو حلال نہیں اگرچہ اس شخص نے اجازت بھی دی ہوکہ حرمت انسان اس فرض یعنی دفع ہلاك سے اقوی ہے۔

۶۱۹

کسب کے لئے ایك مبدأ ہے یعنی وہ ذریعہ جس سے مال حاصل کیاجائے اور ایك غایت ہے یعنی وہ غرض کہ تحصیل مال سے مقصود ہو۔

۶۰۳

غرض ضروری نہ ہو یاضروری ہومگر بغیرسوال کے کسی طریقہ حلال سے دفع ہوسکتی ہے تو سوال کرناحرام ہے۔

۶۱۹

کسب کے مبدأ وغایت دونوں میں احکام نہ گانہ جاری، اور دونوں کے اعتبار سے کسب پراحکام مختلفہ طاری ہیں۔

۶۰۳

جسے سوال کرناحرام ہو اس کودینا بھی ناجائزکہ یہ کسب حرام کامؤید ہوتاہے۔

۶۲۰

نفس کسب بے لحاظ مبادی وغایات کوئی حکم خاص نہیں رکھتا۔

۶۰۴

سوال حلال ہونے کی صورتیں۔

۶۲۰

کس قدر خوردونوش اور لباس فرض ہے۔

۶۱۰

اگرکوئی شخص علماء شہر کے لئے وصیت کرجائے توکون سے علماء اس میں داخل اور کون سے خارج ہوں گے۔

۶۲۸

کفایت اہل وعیال اور ادائے دیون ونفقات مفروضہ فرض ہے۔

۶۱۱

زن مفقود کو چار سال کے بعد امام مالك علیہ الرحمۃ جواجازت نکاح دیتے ہیں اس کامطلب۔

۶۴۱

فرض سے بری الذمہ ہونافرض ہے۔

۶۱۱

آگ پرپکی ہوئی چیزکھانے سے وضو کاٹوٹ جانا ائمہ اربعہ میں سے کسی کامذہب نہیں۔

۶۴۱

کس قدر کھاناپینا اور لباس واجب ہے۔

۶۱۱

جس عبارت میں صرف لفظ مکروہ ہو اس سے کیاارادہ لیاجائے گا، تحریم یاتنزیہہ

،۶۵۰

سبب وغرض دونوں اقسام تسعہ سے ایك ہی قسم کے ہوں تو کسب پربھی وہی حکم ہوگا اور اگرمختلف اقسام سے ہوں تو پھر تین صورتیں ہیں۔

۶۱۷

فرض عین کاعلم حاصل کرنا فرض عین، فرض کفایہ کا فرض کفایہ، واجب کاواجب اور مستحب کامستحب ہے۔

۶۸۷

جب طلب ونہی میں سب وجوہ سے تساوی قوت ثابت ہو تو حکم کسب میں جانب نہی کو ترجیح ہوگی اور اگردونوں کی قوت کم وبیش ہو تواقوی کااتباع ہوگا۔

۶۱۸

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن