دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

تمام کھیل باطل ہیں سوائے تین کے کہ وہ حق ہیں:تیراندازی، اسپ تازی اور بازن خودبازی۔

۲۹۷

وجوب سجدہ تلاوت سماع اول پرہے نہ کہ سماع معاد پر۔

۴۵۲

دنیاکب ملعون ہے۔

۲۹۷

سماع صدا سماع معاد ہے۔

۴۵۲

غرض محمود اورغرض مذموم میں اتفاق کے درمیان بون بعید ہے۔

۳۱۷

فونو کی وضع ہی اعادہ سماع کے لئے ہے۔

۴۵۲

تعزیر بالمال منسوخ ہے۔

۳۲۴

خصوصًا احیتاط فی الدین کے معاملہ میں۔

۴۵۵

بعض کتب حنفیہ کی طرف منسوب عبارت کہ"پیشاب سے آیت قرآنی کالکھنا جائزہے"کامتعدد وجوہ سے رَد اور معترض کی دھوکادہی کاپردہ چاک۔

۳۴۰

محرمات میں شبہ ملتحق بہ یقین ہے۔

۴۵۵

بوقت قرأت قرآن مجید استماع وخاموشی فرض عین ہے یافرض کفایہ، ثانی اوسع اور اوّل احوط ہے۔

۳۵۲

اسپرٹ قطعًا شراب ہے اور حرام ہونے کے ساتھ پیشاب کی طرح نجس بھی ہے۔

۴۵۸

مصنف علیہ الرحمہ کی تحقیق اور دونوں قولوں میں تطبیق۔

۳۵۲

فقہیات میں ظن یقین کے ساتھ ملتحق ہوتاہے۔

 

فال کیاہے، یہ جائزہے یانہیں۔

۳۹۷

کوئی فی نفسہٖ جائزکام کفار سے سیکھنے میں حرج نہیں اگر چہ ان ہی کی ایجاد ہو۔

۴۵۸

صحن مسجد مسجد ہے، فقہاء اس کو مسجد صیفی کہتے ہیں اور مسقف کو مسجد شتوی۔

۴۰۶

فونوبذات خود معازف ومزامیر سے نہیں۔

۴۵۸

فونوسے آیت سجدہ سن کر سجدہ تلاوت واجب کیوں نہیں ہوتا۔

۴۴۶

جوچیز بنانا ناجائز ہو اس کو خریدنا اور استعمال میں لانا بھی ممنوع ہے۔

۴۶۱

طوطی ومینا کو آیت سجدہ سکھادی جائے تو اس کے سننے سے سجدہ واجب نہیں ہوتا۔

۴۴۶

خواجہ سراؤں کاخریدنا اور ان سے کام خدمت لیناشرعًا منع ہے۔

۴۶۱

مجنون کی تلاوت پرسجدہ تلاوت واجب نہیں۔

۴۴۶

بیل اور بکرے کو خصّی کرنا جائزنیز گھوڑی سے خچرلینابھی جائز ہے۔

۴۶۲

سوتے میں کسی نے آیت سجدہ پڑھی تو کیاسجدہ تلاوت کاوجوب ہوگا۔

۴۴۶

جن کو بھیك مانگنا حرام ہے ان کو بھیك دینا بھی گناہ ہے۔

۴۶۳

صدا سے سنائی دینے والی آواز پر سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا۔

۴۴۸

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن