دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

کفران نعمت موجب سزاوعقوبت ہے۔

۷۰۷

جوامرفی نفسہٖ شرعًا خیرومندوب ہو اور کراہت مجاورہ مختلف فیہا یامشکوك ہو اور تجربۃً اس کاترك منجربہ منہیات اجماعیہ ہو تو ہرگز اس سے منع نصیحت نہیں بلکہ مقصد شرع سے بعد بعیدہے۔

۱۷۰

وجود افضل وجہ منع مفضول نہیں ہوتا۔

۷۵۸

ذکرالٰہی سے روکنا ہرگزمصلحت شرعیہ نہیں۔

۱۷۱

فوائد فقہیہ

 

عوام کو مسجد میں ذکر بالجہر سے منع نہ کیاجائے۔

۱۷۱

زکوٰۃ کا رکن تملیك فقیرہے۔

۱۰۶

عبارات علماء سے واضح ہوگیا کہ ذکرجہر میں کراہت بھی ہے تو نہ اس قدر کہ خوبی ذکر کی مقاومت کرسکے۔

۱۷۳

بچہ اہل ثواب میں سے ہے۔

۱۲۴

کراہت تنزیہہ کاحاصل خلاف اولیٰ ہے نہ کہ ممنوع وناجائز۔

۱۷۳

پختنی حلوہ شب برأت کی تخصیص عرفی ہے لازم شرعی نہیں۔

۱۲۵

اپنے تحفظ کی دعا ہرمخالف کے مقابل جائزہے۔

۱۷۶

احکام غالب حالات پرمبنی ہواکرتے ہیں نادروموہوم کااعتبار نہیں ہوتا۔

۱۳۰

دعاء شر کافر وبدمذہب پر کی جائے۔

۱۷۶

جن صورتوں میں تملیك نہ پائی جائے ان میں زکوٰۃ ادانہیں ہوتی۔

۱۳۱

سنی صحیح العقیدہ کے لئے بدعانہ کی جائے چاہے وہ کتناہی مخالف ہو۔

۱۷۷

شریعت اسلامیہ میں ایصال ثواب کی اصل ہے۔

۱۳۲

جس چیز کی تکثیر شارع کومطلوب ہو اس کی تقلیل چاہنا شارع کی ضد ہے۔

۱۷۹

صدقات مالیہ کاثواب باجماع ائمہ اہلسنت پہنچتاہے۔

۱۳۲

ذکربالجہر کن شرائط کے ساتھ جائزہے۔

۱۷۹

تخصیصات عرفیہ ازروئے حدیث جائزہیں۔

۱۳۲

جہرمفرط کیاہے، جہرمفرط کے ساتھ ذکرکرنا شرعًا کیساہے۔

۱۸۰

مشترکہ دعوت میں سے اہل دعوت کوکھانا جائزہے۔

۱۳۶

حدمعین ذکرجلی کی یہ ہے کہ اتنی آواز سے نہ ہو جس میں اپنے آپ کو ایذا ہو یا کسی نمازی یا مریض یاسوتے کوتکلیف پہنچے۔

۱۸۲

مسئلہ جہرمختلف فیہا ہے اور اطلاقات قرآن مجید وارشادات احادیث کثیرہ جانب جوازونُدب ہیں۔

۱۶۱

نکاح پرفساد طاری کی خبرکن شرطوں کے ساتھ مقبول ہے۔

۱۸۳

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن