دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

الناس کذٰلک[1]۔

جمع ہونا اسی قبیل سے ہے۔

لیجئے اس میں مجمع کی تصریح بھی موجود ہے،اور مسلم الثبوت میں ہے:

شاع وزاع احتجاجھم سلفاً وخلفاً بالعمومات من غیر نکیر[2]۔

شرع کے عموم کو حجت ماننا اسلاف واخلاف میں بلاانکار مشہور و معروف ہے۔(ت)

اور یہ بھی اسی میں ہے:

والعمل بالمطلق یقتضی الاطلاق[3]۔

مطلق پرعمل میں اطلاق کالحاظ ہوتاہے۔(ت)

تحریرالاصول علامہ ابن الہمام اور اس کی شرح میں ہے:

العمل بہ ان یجری فی کل ماصدق علیہ المطلق[4]۔

اس پرعمل یوں کہ جس پر مطلق صادق آتاہے اس میں حکم جاری ہوگا۔(ت)

قال اﷲ تعالٰی(اﷲ تعالٰی نے فرمایا۔ت):

" وَ اذْکُرُوا اللہَ کَثِیۡرًا لَّعَلَّکُمْ تُفْلِحُوۡنَ ﴿۱۰ "[5]

یعنی اﷲ تعالٰی کاذکر بکثرت کروتاکہ فلاح پاؤ۔

اور نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کاذکر بعینہٖ خداکاذکر ہے،حق سبحانہ وتعالٰی اپنے پیارے نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے فرماتا ہے:

" وَ رَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ ؕ﴿۴ "[6]

بلندکیا ہم نے تمہارے ذکرکوتمہارے واسطے۔

امام علامہ قاضی عیاض رحمۃ اﷲ علیہ شفاء شریف میں اس آیہ کریمہ کی تفسیر میں سیدنا ابن عطا قدس سرّہ العزیز سے یوں نقل فرماتے ہیں:

جعلتک ذکرامن ذکری فمن ذکرک ذکرنی[7]۔

یعنی اپنے حبیب اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ میں نے تم کو اپنے ذکر میں سے ایک ذکربنایا پس جو تمہاری یاد کرے اس نے میری یاد کی۔

 

 



[1] انسان العیون بحوالہ ابن حجر باب تسمیتہ صلی اﷲ علیہ وسلم محمداواحمدا المکتبۃ الاسلامیہ بیروت ۱/ ۸۴

[2] مسلم الثبوت الفصل الخامس مسئلہ للعموم صیغ مطبع الانصاری دہلی ص۷۳

[3] مسلم الثبوت فصل المطلق مادلّ علی فردمنتشر مطبع الانصاری دہلی ص۱۱۹

[4] التقریر والتحریر مسئلۃ الاکثر ان منتہی التخصیص جمع یزید علٰی نصفہ الخ دارالفکر بیروت ۱/ ۶۶۔۳۶۷

[5] القرآن الکریم ۸/ ۴۵

[6] القرآن الکریم ۹۴/ ۴

[7] الشفاء بتعریف حقوق المصطفٰی الفصل الاول المکتبۃ الشرکۃ الصحافیۃ ۱/ ۱۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن