30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شریعت مطہرہ کا قاعدہ ہے کہ جس چیز سے حرام کو مدد پہنچے اس کو بھی حرام فرمادیتی ہے۔ |
۴۶۱ |
جانب فعل میں ہرمرتبہ نہی ضرورہے۔ |
۶۰۶ |
|
جوچیز بنانا ناجائز ہو اس کو خریدنا اور استعمال میں لانا بھی ناجائز ہے اور جس چیز کو خریدنا اور کام میں لانا منع نہ ہوگا اس کو بنانا بھی ناجائزنہ ہوگا۔ |
۴۶۴ |
فرض کے مقابل حرام، واجب کے مقابل مکروہ تحریمی، مندوب کے مقابل مکروہ تنزیہی اور سنت کے مقابل اسأت ہے۔ |
۶۰۶ |
|
جو مباح بنیت محمودہ کیاجائے وہ شرعًا محمود ہوجاتاہے۔ |
۴۸۳ |
سنت کارتبہ مندوب سے برتر اور واجب سے کمترہے۔ |
۶۰۶ |
|
جودلالۃ النص سے ثابت ہو وہ اسی طرح ہے جیسے نص سے ثابت ہو۔ |
۴۸۳ |
مقدمہ فرض بھی فرض ہوتاہے۔ |
۶۱۱ |
|
علماء جب کراہت مطلق بولتے ہیں اس سے مراد کراہت تحریم لیتے ہیں۔ |
۵۰۱ |
فرض وواجب میں طلب جازم اور سنت ومستحب میں غیرجازم ہے۔ |
۶۱۶ |
|
اصل حلت ہے۔ |
۵۱۵ |
مکروہ تنزیہی سے نہی ارشادی اور مکروہ تحریمی و حرام سے حتمی ہے۔ |
۶۱۷ |
|
ہرمکروہ تحریمی صغیرہ گناہ ہے۔ |
۵۲۴ |
مباح نہی وطلب دونوں سے خالی ہے۔ |
۶۱۷ |
|
ہرصغیرہ اصرار سے کبیرہ ہوجاتاہے۔ |
۵۲۴ |
حرام کا ترك فرض اور فرض کاترك حرام ہے۔ |
۶۱۸ |
|
ہرملزوم معصیت معصیت ہوتاہے۔ |
۵۲۶ |
شرع میں مامورات کی بنسبت منہیات کااعتناء شدیدترہے۔ |
۶۱۸ |
|
عرف میں جوکچھ مشہورہے وہ اس طرح ہے جیسے لفظ سے شرط کردی جائے۔ |
۵۳۷ |
منطق کے مقدمات قواعد اسلامیہ ہیں۔ |
۶۳۲ |
|
جس چیز کالینا حرام ہو اس کا دینا بھی حرام ہوتاہے۔ |
۵۴۰ |
علم آلی سے بقدآلیت اشتغال چاہئے۔ |
۶۳۲ |
|
کب مکروہ تحریمہ پرحرمت کااطلاق صحیح ہے۔ |
۶۰۴ |
بارہا اختلاف زمانہ سے حکم بدل جاتاہے، اس کی کچھ مثالیں۔ |
۶۷۵ |
|
اسأت کا حاصل مکروہ تنزیہی سے بڑھ کر ہے اور مکروہ تحریمی سے کمترہے۔ |
۶۰۵ |
مفاسدکا دفاع مصالح کے حصول سے زیادہ اہم ہے۔ |
۷۰۵ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع