دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

بے منع شرعی ارتکاب ممانعت جہالت و جرأت ہے۔

۱۳۶

جس کام سے اﷲ تعالیٰ جل جلالہ اور رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم منع نہ فرمائیں اس سے منع کرنے کاحق کسی کونہیں۔

۳۱۶

نفس ذکر خداورسول جل جلالہ، وصلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم فی حدذاتہ اصلًا متعلق نہی وقبح نہیں۔

۱۶۸

ہرانفاق اسراف نہیں۔

۳۱۷

اﷲ ورسول کاذکراہم واعظم مقاصد شرع مطہر سے ہے۔

۱۶۸

شرع شریف کا قاعدہ کلیہ ہے جس چیز کو اﷲ ورسول اچھا بتائیں وہ اچھی، جس کو برا بتائیں وہ بری ہے، اور جس سے سکوت فرمائیں وہ اباحت اصلیہ پررہتی ہے۔

۳۲۰

نہی عارض بوجہ عارض راجع بعارض ہوگی نہ عائد بذکر یابقید عارض تاعروض عارض مختص بافراد مختصہ بعارض۔

۱۶۹

کسی چیز کو جائزکہنے والا دلیل خاص کامحتاج نہیں بلکہ ناجائز کہنے والا قرآن وحدیث سے دلیل لائے۔

۳۲۰

مجرد اخبار عن الاخبار کوئی شیئ نہیں۔

۱۸۴

کون سی نئی بات کو بدعت کہاجاتاہے۔

۳۲۰

تحری قلب باب احتیاط سے ہے۔

۱۸۴

بربنائے تشبّہ کسی فعل کی ممانعت کاقاعدہ۔

۳۲۱

ایك کاظن دوسرے کے حق میں کافی نہیں خود اپنے دل کی شہادت چاہئے۔

۱۸۴

منسوخ پر عمل جائز نہیں۔ 

۳۲۴

ہرحق سچ ہے مگرہرسچ حق نہیں۔

۲۰۴

مجمع میں گناہ ہو تو مجمع ہی میں توبہ کی جائے۔

۳۲۴

اول باآخر نسبتے دارد۔

۲۲۰

تغییر قصد سے تغییر حکم ہوجاتاہے۔

۳۳۷

حدیث ابی ہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ او رآیہ کریمہ الحقنابھم ذریتھم میں تطبیق۔

۲۴۷

تعظیم اور بے تعظیمی میں بڑا دخل عرف کوہے۔

۳۹۱

نفی نفع مطلق اور نفی مطلق نفع میں فرق۔

۲۴۷

سبب سے مسبّب کامتخلف ہوناباطل ہے۔

۴۱۹

سلب فضل کلی اور سلب کلی فضل میں فرق۔

۲۴۸

حکم اپنی علت کے ساتھ دائرہوتاہے۔

۴۳۱

لاطاعۃ لاحد فی معصیۃ اﷲ تعالٰی۔

۲۸۱

آواز ملاہی کی علت تحریم تشخصات نہیں بلکہ اس کالہو ہوناہے۔

۴۳۱

صحبت بدزہر قاتل ہے۔

۲۸۲

آواز ملاہی میں خصوصیت صورت آلہ کودخل نہیں بلکہ یہ آوازیں جس آلہ سے بھی پیداہوں گی اپنارنگ لائیں گی۔

۴۳۳

بعض لہوہائے ممنوعہ کبیرہ اور بعض ایسے صغیرہ ہوتے ہیں جو اصرار سے کبیرہ ہوجاتے ہیں۔

۲۹۶

جب علت حرمت قطعًا حاصل ہو تو حکم حرمت کیونکر زائل ہوسکتاہے۔

۴۳۳

اللھو حقیقۃ حرام کلھا۔

۳۱۲

فونو اس حیثیت سے کہ وہ ایك آلہ مطلقہ ہے اس کو حسن یاقبح سے موصوف نہیں کرسکتے بلکہ وہ حسن وقبح، مدح وذم، منع واباحت اور ثواب وعقاب میں اس چیز کے تابع ہے جو اس سے ادا کی جاتی ہے۔

۴۵۸

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن