30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وسلم من کثر سواد قوم فہو منھم،رواہ ابویعلٰی[1] فی مسندہ وعلی بن معید فی کتاب الطاعۃ والمعصیۃ عن عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ وابن المبارک فی الزھد عن ابی ذر رضی اﷲ تعالٰی عنہ و الخطیب فی التاریخ عن انس بن مالک عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بلفظ من سود مع قوم فھو منھم[2]۔ |
سے روایت ہے کہ جو کسی قوم کی جماعت بڑھائے وہ انہی میں شامل ہے۔ابویعلٰی نے اسے اپنی مسند میں روایت کیا۔اور علی بن معید نے کتاب الطاعۃ و المعصیۃ میں عبداﷲ بن مسعود سے روایت کرتے ہیں،اور عبداﷲ ابن مبارک "الزہد"میں ابوذر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے ان کے الفاظ میں بیان کرتے ہیں۔اور خطیب بغدادی تاریخ میں انس بن مالک کے حوالے سے حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام سے ان الفاظ سے روایت کرتے ہیں:جوکوئی لوگوں کے ساتھ ہو کر جماعت میں اضافہ کرے تو وہ انہی میں سے ہے۔(ت) |
پندرہ سال ہوئے کہ اس بارہ میں فتوٰی علمائے کرام حرمین شریفین مسمّی بہ فتاوٰی الحرمین برجف ندوۃ المین(حرمین شریفین کے فیصلے،ندوہ کے جھوٹ بولنے پر،زلزلہ برپاکرنے کے بارے میں۔ت)طبع ہوگیا۔واﷲ تعالٰی اعلم
مسئلہ ۳۹۳: ازمانڈلے برمہا سورتی مسجد ۶رجب ۱۳۳۳ھ
وعظ کے بعد شیرینی تقسیم کرنادرست ہے یانہیں؟
الجواب:
جائزہے لعدم المانع بلکہ اس کا عمل زیادہ باعث اجتماع وحضور ذکرواستماع ہوگا وسیلہ خیرخیر ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم
مسئلہ ۳۹۴:مسئولہ حافظ عبدالمجید صاحب ازقصبہ تحصیل سوار خاص علاقہ ریاست رامپور بروزسہ شنبہ ۱۰ربیع الثانی ۱۳۳۴ھ
کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ محفل مولود شریف
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع