دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

 

 

مجالس ومحافل

میلاد شریف،گیارہویں شریف،مرثیے،ذکرِشہادت وغیرہ

 

مسئلہ ۳۶۵:            ازامروہہ مرسلہ مولوی سیدمحمدشاہد صاحب میلاد خواں                                 ۲۲شعبان ۱۳۱۱ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ مجالس میلاد میں امردوں کوبازوبناکرپڑھنادرست ہے یا نہیں؟ اور وہ کون سی حالتیں ہیں جن کے سبب سے مولود کاپڑھناسنناناجائزہوجاتاہے۔بیّنواتوجروا(بیان فرمائیے اجرپائیے۔ت)

الجواب:

امرد کہ اپنی خوبصورتی یاخوش آوازی سے محل اندیشہ فتنہ ہو خوش الحانی میں اسے بازو بنانے سے ممانعت کی جائے گی فان ھذا الشرع المطھر جاء بسد الذرائع واﷲ لایحب الفساد(کیونکہ یہ پاک شریعت(ناجائز)ذرائع کی روک تھام کرتی ہے اﷲ تعالٰی فتنہ وفساد کوپسندنہیں فرماتا۔ت)منقول ہے کہ عورت کے ساتھ دوشیطان ہوتے ہیں اور امرد کے ساتھ ستّر۔علماء فرماتے ہیں امردکاحکم مثل عورت کے ہے۔

فی ردالمحتار عن الھندیۃ عن الملتقط الغلام اذا بلغ مبلغ

ردالمحتار میں بحوالہ ہندیہ اس نے الملتقط سے نقل کیاہے کہ لڑکا جب مردوں کی حد کو پہنچ جائے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن