30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
لوگوں کا معظم دینی کے لئے قیام مندوب۔پھر جب اہل اسلام ان کے ساتھ امتیاز خاص کابرتاؤ کریں تو اس کا قبول انہیں ممنوع نہیں،امیرالمومنین سیدنا مولٰی علی مرتضٰی کرم اﷲ تعالٰی وجہہ الاسنی،کہیں تشریف فرماہوئے صاحب خانہ نے حضرت کے لئے مسندحاضر کی امیرالمومنین اس پررونق افروز ہوئے اور فرمایا:کوئی گدھا ہی عزت کی بات قبول نہ کرے گا۔
|
سعید بن منصور فی سننہ عن سفٰین بن عیینہ عن عمروبن دینار عن محمد بن علی رضی اﷲ تعالٰی عنھما قال القی لعلی کرم اﷲ تعالٰی وجہہ وسادۃ فقعد علیھا وقال لایابی الکرامۃ الاحماررواہ الدیلمی[1] عن ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنھما قال قال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فذکروہ واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔ |
سعید بن منصور نے اپنی سنن میں سفیان بن عیینہ سے انہوں نے عمروبن دینار سے انہوں نے محمدبن علی سے روایت کی ہے کہ حضرت علی کرم اﷲ وجہہ کے لئے وسادۃ(یعنی بچھونا) بچھایا گیا اور آپ اس پرتشریف فرماہوئے اور فرمایا:عزت و توقیر کا انکار گدھا ہی کرسکتا ہے۔اور محدث دیلمی نے حضرت عبداﷲ ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما کے حوالہ سے روایت کی ہے کہ انہوں نے فرمایا:رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا،پھر اس نے وہی حدیث بیان فرمائی۔واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم(ت) |
___________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع