دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

بھی حرام ہے اور اگرجائز فنون جائزنوکری کے لئے پڑھے توجائز ہے جبکہ اس میں وہ انہماك نہ ہو کہ اپنے ضروریات دین وعلوم فرض کی تعلیم سے باز رکھے ورنہ جو فرض سے بازرکھے حرام ہے اس کے ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ اپنے دین واخلاق ووضع پراثرنہ پڑے،اسلامی عقائد وخیالات پرثابت ومستقیم اور مسلمانی وضع پرقائم رہے ان سب شرائط کے اجتماع کے بعد جائز رزق حاصل کرنے کے لئے حرج نہیں رہی اس سے عزوجاہ دنیوی کی طلب،طلب جاہ خودناجائزہے اگرچہ عربی زبان واسلامی علوم سے ہونہ کہ وہ جاہ کہ استقامت علی الدین کے ساتھ کم جمع ہو۔

قال اﷲ تعالٰی" اَیَبْتَغُوۡنَ عِنۡدَہُمُ الْعِزَّۃَ فَاِنَّ الۡعِزَّۃَ لِلہِ جَمِیۡعًا ﴿۱۳۹﴾ؕ"[1]۔واﷲ تعالٰی اعلم

اﷲ تعالٰی نے ارشاد فرمایا:کیا وہ ان کے ہاں عزت تلاش کرتے ہیں حالانکہ سب عزت اﷲ تعالٰی کے لئے ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم(ت)

مسئلہ ۳۵۱:             ازپنڈول بزرگ ڈاکخانہ رائے پور ضلع مظفرپور مسئولہ شاہ خاکی بوڑاہ

دیوبندی کاوعظ سننا،ان سے فتوٰی لینا اور ان کے ساتھ نمازپڑھنا،کھانا،شادی کرنا کیسا ہے؟

الجواب:

دیوبندی وہابیوں کی اخبث شاخ ہے،اس کا وعظ سنناحرام،اس سے فتوٰی لیناحرام،اس سے میل جول سخت حرام،بلکہ اسے مسلمان جان کر ہوتوکفر،علمائے حرمین شریفین نے بالاتفاق تحریرفرمایا ہے من شك فی کفرہ وعذابہ فقد کفر[2] (جوان کے کافرہونے میں شك کرے وہ بھی کافرہے۔واﷲ تعالٰی اعلم

مسئلہ ۳۵۲:            ازشہر مسئولہ عبدالحفیظ صاحب طالب علم مدرسہ منظرالاسلام        ۲۳محرم ۱۳۳۹ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید کسی عالم باعمل کی خدمت میں اس غرض سے حاضرہوا کہ چند مسئلہ شرعیہ دریافت کرکے اس پرعمل کرے مگرعالم نے اس کے ساتھ اخلا ق محمدی نہیں برتا اور سخت خفگی ظاہر کی کہ اس کی دہشت سے زید نے ناراض ہوکر اپنے اس ارادہ کو ترك کردیا جس مسئلہ پرعمل کرنے والا تھا چونکہ علمائے باعمل وارث انبیاء ہیں،اخلاق محمدی نہ برتنے سے اور زید کو مسئلہ کی واقفیت نہ ہونے سے وہ عالم موجب عذاب خداوندی کا ہوسکتاہے یانہیں؟  


 

 



[1] القرآن الکریم ۴/ ۱۳۹

[2] حسام الحرمین علی منحرالکفروالمین مطبع اہلسنت بریلی ص۹۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن