دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

ایك ڈیڑھ گز کے فاصل زمین پر بیٹھ کر قرآن عظیم پڑھتے ہیں اسے ہرطرح کہاگیا مگروہ اس فعل سے باز نہیں آتا معاذاﷲ اب زیدپرکیاحکم ہے اور مسلمانوں کو اس کے ساتھ میل جول کرناکیساہے؟

الجواب:

وہ معلم اور اس کے ساتھ بیٹھنے والے سب بے ادب گستاخ ہیں اس کو تنبیہ کی جائے اگر نہ مانے توصاحب مکان پرلازم ہے کہ وہاں سے تخت اٹھالے اور اس پر بھی اسے متنبہ ہوتانہ دیکھے تو اسے موقوف کردے کہ بے ادب ہے نہ کہ شاگرد کو،مولاناقدس سرہ فرماتے ہیں:

ازخدا جوئیم توفیق ادب               بے ادب محروم ماند از لطف رب

بے ادب تنہا نہ خودرا داشت       بلکہ آتش درہمہ آفاق زد [1]

(ہم اﷲ تعالٰی سے حصول ادب کی توفیق مانگتے ہیں کیونکہ بے ادب رب تعالٰی کے فضل سے محروم رہتاہے۔بے ادب نہ صرف اپنے آپ کو برے حالات میں رکھتا ہے بلکہ اس کی بے ادبی کی آگ تمام دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔ت)واﷲ تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۳۴۹:           ازشہرکانپور مرسلہ مولوی سلیمان صاحب مدرس دارالعلوم

قرآن شریف میں عربی عبارت کے نیچے اردو میں ترجمہ اور انگریزی یابنگلہ زبان میں مطالب و شان نزول وقصص کالکھنا درست ہے یانہیں؟

الجواب:

جائز ہے جبکہ فائدے مطابق شرع ہوں۔واﷲ تعالٰی اعلم

مسئلہ ۳۵۰:            ازاردہ نگلہ ڈاکخانہ اچھنیرا ضلع آگرہ مرسلہ صادق علی خاں صاحب                  ۲۵شوال ۱۳۳۶ھ

اس خیال سے انگریزی پڑھنا اور پڑھوانا بچوں کو کہ اس میں عزوجاہ دنیوی ہے یاحصول دنیا کابڑا ذریعہ ہے جائزہے یاناجائز؟

الجواب:

سائنس وغیرہ وہ فنون وکتب پڑھنی جن میں انکاروجود آسمان وگردش آفتاب وغیرہ کفریات کی تعلیم ہو حرام ہے،اور وہ نوکری جو خود حرام یاحرام میں اعانت ہے اس کی نیت سے پڑھنا  


 

 



[1] مثنوی معنوی دفتراول درخواستن توفیق رعایت ادب الخ نورانی کتب خانہ پشاور ص۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن