30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شَیۡءٍ فَصَّلْنٰہُ تَفْصِیۡلًا ﴿۱۲﴾ "[1] " وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الْبُرُوۡجِ ۙ﴿۱﴾"[2] " تَبَارَکَ الَّذِیۡ جَعَلَ فِی السَّمَآءِ بُرُوۡجًا"[3]" فَلَاۤ اُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ ﴿ۙ۱۵﴾ الْجَوَارِ الْکُنَّسِ ۙ﴿۱۶﴾[4]" وَیَتَفَکَّرُوۡنَ فِیۡ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرْضِ ۚ رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ ہٰذَا بٰطِلًا ۚ سُبْحٰنَکَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴿۱۹۱﴾"[5]" اَلَمْ تَرَ اِلٰی رَبِّکَ کَیۡفَ مَدَّ الظِّلَّ ۚ وَلَوْ شَآءَ لَجَعَلَہٗ سَاکِنًا ۚ ثُمَّ جَعَلْنَا الشَّمْسَ عَلَیۡہِ دَلِیۡلًا ﴿ۙ۴۵﴾ ثُمَّ قَبَضْنٰہُ اِلَیۡنَا قَبْضًا یَّسِیۡرًا ﴿۴۶﴾[6]" الی غیرذٰلك من اٰیات کثیرۃ۔ |
کردیا)اور دن کی نشانی کو روشن کردیاتاکہ تم اپنے پروردگار کا فضل تلاش کرو(یعنی دن کورزق حلال کی تلاش کرو)تاکہ تم لوگ سالوں کی گنتی اور حساب کو جان سکو،اور ہم نے ہرچیز کو خوب اچھی طرح تفصیل سے بیان کردیا۔برجوں والے آسمان کی قسم۔ بڑابابرکت ہے(اﷲ تعالٰی)جس نے آسمان میں بُرج رکھے۔پھر میں قسم کھاتاہوں پیچھے ہٹ جانے والے تاروں کی۔اور(قسم کھاتاہوں) سیدھی رفتار والے رکے رہنے والے تاروں کی۔اور وہ (خدا کے مقبول بندے)آسمان و زمین کی پیدائش(بناوٹ)میں گہرا غوروفکر کرتے ہیں۔(پھرعرض کرتے ہیں)اے ہمارے پروردگار! تو نے یہ سب کچھ بیکار اور بے فائدہ نہیں بنایا۔لہٰذا تمام عیوب ونقائص سے تیری ذات پاك ہے لہٰذا ہمیں آتش دوزخ کے عذاب سے بچا اور محفوظ فرمادے۔کیا آپ نے اپنے پروردگار کے(بے شمار نشانات قدرت میں سے اس نشانی کو)نہیں دیکھا کہ کس طرح سایہ کو پھیلا دیتاہے،اوراگر وہ چاہتا تو ٹھہرا ہوا بنادیتا۔ پھر ہم نے اس کے وجود پر سورج کو دلیل ٹھہرادیا،پھر ہم آہستہ آہستہ اسے (سایہ کو)اپنی طرف سمیٹتے رہتے ہیں۔پس آیات مذکورہ کے علاوہ اور بھی بہت سی آیات قرآنیہ ہیں(جو علم نجوم کی طرف راہنمائی کرتی ہیں)(ت) |
اور اس کا فن تاثیر باطل ہے تدبیر عالم سے کواکب کے متعلق کچھ نہیں کہاگیا نہ ان کے لئے کوئی تاثیر ہے غایت درجہ حرکات فلکیہ مثل حرکات نبض علامات ہیں کماقال اﷲ تعالٰی:
|
"وَ عَلٰمٰتٍؕ وَ بِالنَّجْمِ ھُمْ یَھْتَدُوْنَ﴿۱۶﴾ "[7] |
اور کچھ نشانیاں ہیں اور وہ لوگ ستاروں سے راہ پاتے ہیں۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع