دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

مستطاب جفرجامع تصنیف فرمائی۔علامہ سیدشریف رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ شرح مواقف میں فرماتے ہیں:امام جعفرصادق نے جامع میں ماکان ومایکون تحریرفرمادیا[1]۔

سیدنا شیخ اکبر محی الدین ابن عربی رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے الدرالمکنون والجوھر المصؤن میں اس علم شریف کا سلسلہ سیدنا آدم وسیدنا شیث وغیرہما انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام سے قائم کیا اور اس کے طرق واوضاع اور ان میں بہت غیوب کی خبریں دیں[2]۔

عارف باﷲ سیدی امام عبدالغنی نابلسی قدس سرہ القدسی نے ایك رسالہ اس کے جواب میں لکھا اس کا انکارنہ کرے گا مگرناواقف یاگمراہ متعسف۔نجوم کے دوٹکڑے ہیں علم وفن تاثیر۔اول کی طرف تو قرآن عظیم میں ارشاد ہے:

" اَلشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ ﴿۪۵﴾ [3]" 

" وَ الشَّمْسُ تَجْرِیۡ لِمُسْتَقَرٍّ لَّہَا ؕ ذٰلِکَ تَقْدِیۡرُ الْعَزِیۡزِ الْعَلِیۡمِ ﴿ؕ۳۸﴾ وَ الْقَمَرَ قَدَّرْنٰہُ مَنَازِلَ حَتّٰی عَادَ کَالْعُرْجُوۡنِ الْقَدِیۡمِ ﴿۳۹﴾ لَا الشَّمْسُ یَنۡۢبَغِیۡ لَہَاۤ اَنۡ تُدْرِکَ الْقَمَرَ وَ لَا الَّیۡلُ سَابِقُ النَّہَارِ ؕ وَکُلٌّ فِیۡ فَلَکٍ یَّسْبَحُوۡنَ ﴿۴۰﴾"[4]

" وَجَعَلْنَا الَّیۡلَ وَالنَّہَارَ اٰیَتَیۡنِ فَمَحَوْنَاۤ اٰیَۃَ الَّیۡلِ وَجَعَلْنَاۤ اٰیَۃَ النَّہَارِ مُبْصِرَۃً لِّتَبْتَغُوۡا فَضْلًا مِّنۡ رَّبِّکُمْ وَلِتَعْلَمُوۡا عَدَدَ السِّنِیۡنَ وَالْحِسَابَ ؕ وَکُل

سورج اور چاندایك حساب سے چل رہے ہیں،یہ سورج ہے جو اپنے ٹھکانے کی طرف چلتارہتاہے،یہ اس(اﷲ تعالٰی) کااندازہ مقررکیاہوا ہے جو زبردست اور سب کچھ اچھی طرح جاننے والاہے،ہم نے چاند کے لئے مختلف منازل کا ایك اندازہ کرلیا ہے یہاں تك کہ وہ آخرکار کھجور کی پرانی (اوربوسیدہ)ٹہنی کی طرح ہوجاتا ہے،اور نہ سورج کی یہ طاقت ہے کہ وہ پیچھے سے چاند کو آپکڑے،اور نہ رات میں یہ قوت ہے کہ وہ دن سے آگے نکل جائے،یہ سب کے سب اپنے مرکز(مدار)میں تیررہے ہیں ہم نے رات اور دن کو(اپنی قدرت کی)دونشانیاں بنایا لیکن ہم نے رات کی نشانی مٹادی(یعنی اسے مدھم

 


 

 



[1] شرح المواقف المقصد الثانی منشورات الشریف الرضی قم ایران ۶/ ۲۲

[2] الدرالمکنون والجوھر المصؤن

[3] القرآن الکریم ۵۵/ ۵

[4] القرآن الکریم ۳۶/ ۳۸ تا ۴۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن