دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

محفل میلاد شریف وقیام بوقت ذکرولادت مبارکہ کیساہے، کچھ لوگ اس وجہ سے اس کو ناجائز کہتے ہیں کہ قرون ثلٰثہ میں نہ تھا، ثقات علماء سے خاص اس بارے میں منع وارد ہے، چنانچہ سیرت شامی میں ہے ھذاالقیام بدعۃ لااصل لہا ان اقوال کاکیاحال ہے۔

۷۵۹

قیام بوقت ذکرولادت کے جواز کے لئے اتناہی کافی ہے کہ اس کے عدم جواز کی کوئی دلیل نہیں۔

۷۶۴

اﷲ تعالٰی نے اپنی نعمتوں کے اظہاروبیان اور اپنے فضل ورحمت کے ساتھ مطلقًا خوشی منانے کاحکم دیاہے۔

۷۵۹

قیام مذکور کے مستحسن ہونے کاثبوت

۷۶۴

ولادت صاحب لولاك سب نعمتوں کی اصل ہے۔

۷۶۰

نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی تعظیم وتوقیر مسلمانوں کاعین ایمان ہے۔

۷۶۴

حضوراقدس علیہ الصلوٰۃ والسلام کی خوبیوں کے بیان واظہار کاحکم نص قطعی سے ہے۔

۷۶۰

تعظیم رسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم بجمیع انواعہ امر مستحسن ہے۔

۷۶۵

مجلس ومحفل میلاد کس کانام ہے۔

۷۶۰

قیام ذکر ولادت شریف ہی کے وقت کیوں۔

۷۶۵

قرون زمانہ کوحاکم شرعی بنانا درست نہیں۔

۷۶۱

کسی کام کاکیا جاناجواز کی دلیل ہے اور نہ کیاجانا عدم جواز کی دلیل نہیں۔

۷۶۶

نیك عمل کسی وقت میں ہونیك ہے اور بد کسی وقت ہو براہے۔

۷۶۱

عبارت شامی کامطلب۔

۷۶۶

حدیث"مَنْ سَنَّ سُنَّۃً حَسَنَۃً"کی توضیح

۷۶۱

ہربدعت مذمومہ نہیں ہوتی۔

۷۶۷

کونسی بدعت ضلالت ہے، نیز اقسام بدعت کابیان۔

۷۶۱

ضمیمہ مجالس ومحافل

 

بدعت حسنہ کے مندوب ہونے پراتفاق ہے۔

۷۶۲

میلاد النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی شیرینی پر پنج آیت پڑھ کر تقسیم کرناجائزہے اور پنج آیت میں شادی وغمی کاتفرقہ او راسے مجلس غم سے مخصوص ماننا باطل وبے اصل ہے۔

۱۱۸

میلاد شریف منانا اور اس کے لئے لوگوں کا اجتماع بدعت حسنہ ہے۔

۷۶۲

اصحاب رسول اﷲ علیہ الصلوٰۃ والسلام جب کسی مجلس میں جمع ہوتے تو کسی ایك سے قرآنی سورت کی تلاوت کراتے۔

۱۱۸

العمل بالمطلق یقتضی الاطلاق۔

۷۶۳

مجلس میلاد مبارك میں تلاوت قرآن عظیم ہمیشہ سے معمول علماء کرام وبلاد اسلام ہے۔

۱۱۹

ذکرنبی ذکرخداہے۔

۷۶۳

مجلس میلادشریف سے روکنا ذکرخداسے روکناہے۔

۱۷۵

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن